مانع پیداوار سرگرمیاں

  1. محمداحمد

    Counter Productive Activities ۔ آپ کے روز مرہ میں

    ہم میں سے اکثر لوگ (طلباء اور برسرِ روزگار)، خصوصاً وہ لوگ جن کا روزگار کمپیوٹر سے وابستہ ہے یا جن کا زیادہ تر دن کمپیوٹر پر گزرتا ہے، اکثر ان سرگرمیوں کا گلہ کرتے رہتے ہیں جن کی وجہ سے اُن کی پیداواری سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں۔ کیا آپ بھی کچھ ایسی سرگرمیوں یا اُن کے کثرتِ استعمال کے باعث پریشان...
Top