وزیراعظم کا کہنا ہےکہ ہمارے ملک کے تمام مسائل کا حل قانون کی حکمرانی میں ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت وہاں مستحکم ہوتی ہے جہاں قانون کی حکمرانی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ایک وقت تھا جب کہا جا رہا تھا...