مائیکروسافٹ

  1. شیخ محمد نواز

    گُوگل کرُوم ویب براؤزر بمقابلہ مائیکروسافٹ ایج ویب براؤزر (Google Chrome Vs Microsoft Edge)

    اردو ویب کے اراکین اس لڑی میں گوگل کروم اور مائیکروسافٹ ایج براؤزر کی خصوصیات وخامیاں بیان کر سکتے ہیں۔آپ کون سا براؤزر استعمال کرتے ہیں اور کیوں؟ ان دونوں براؤزرز کا آپ تقابل کریں کہ اگر ایک براؤزر دوسرے سے بہتر ہے تو کیوں ہے؟
  2. نبیل

    مائیکروسوفٹ نے نوانس کو 16 بلین ڈالر میں خرید لیا

    خبروں کے مطابق مائیکروسوفٹ نے سپیچ ریکگنیشن ٹیکنالوجی کمپنی نُوانس (Nuance) کو 16 بلین ڈالر میں خرید لیا ہے۔ ماخذ مجھے اس خبر میں دلچسپی محسوس ہوئی کیونکہ اس فورم پر ڈریگن نیچرلی سپیکنگ سوفٹویر کا اکثر ذکر کیا جاتا ہے۔ یہ سوفٹویر نوانس کمپنی کی پراڈکٹ ہے۔ تجزیہ نگاروں کے خیال میں ایک ایکویزیشن...
  3. عبدالقدیر 786

    مائیکروسافٹ 2016 پر حاضری شیٹ بنانا سیکھیں

    مائیکروسافٹ 2016 پر حاضری شیٹ بنانا سیکھیں ، یہی شیٹ کسی کمپنی کی مہانہ سیلری کی شیٹ میں بھی کام آسکتی ہے ۔
  4. نبیل

    مائیکروسوفٹ بلڈ ایونٹ 2016

    کل یعنی 30 مارچ 2016 کو مائیکروسوفٹ کے سالانہ ڈیویلوپر ایونٹ بلڈ کا آغاز ہوا جو چند روز جاری رہے گا۔ پہلے دن کی واضح ہائی لائٹس مائیکروسوفٹ ہولو لینز پر پیشرفت کی نمائش ہے۔ اس کے علاوہ ونڈوز 10 کے صوتی معاون (سپیچ اسسٹنٹ) کورٹانا کی نئی فیچرز کے بارے میں بتایا گیا۔ مائیروسوفٹ کا عزم ہے کہ آنے...
  5. نبیل

    مائیکروسوفٹ نے زیمارن کو خرید لیا

    زیمارن وہ کمپنی ہے جس کے تیار کردہ ڈیویلپمنٹ ٹول زیمارن سٹوڈیو کے ذریعے سی شارپ کو کراس پلیٹ فارم اپلکیشن ڈیویلپمنٹ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اب مائیکروسوفٹ نے زیمارن کو خرید لیا ہے اور امید ہے کہ زیمارن کے تیار کردہ ٹولز، جو کہ اب تک نہایت مہنگے فروخت کیے جاتے رہے ہیں، اب مائیکروسوفٹ کی...
  6. خواجہ طلحہ

    مائیکروسوفٹ آفس365 کی ابتداء

  7. خواجہ طلحہ

    "ورڈ پریس" ونڈوز لائیو کا طے شدہ بلاگنگ پلیٹ فارم

    مائیکروسوفٹ اور ورڈ پریس نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ "ورڈ پریس" کو ونڈوز لائیو کا طے شدہ (default ) بلاگنگ پلیٹ فارم بنایا جارہا ہے۔ مائیکروسافٹ اور ورڈپریس کی اس شراکت داری کی بدولت ونڈوز لائیو سپیسز (Windows Live Spaces)کے صارفین کو ورڈ پریس ڈاٹ کوم(WordPress.com) پر اپگریڈ کی سہولت دی...
  8. خواجہ طلحہ

    گوگل کا میک اور لینکس کے استعمال کا فیصلہ

    فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ،گوگل اپنے نئے ملازمین کو ایپل میک کمپیوٹر یا لینکس استعمال کی عادت ڈال رہا ہے۔:) فنانشل ٹائمز سے بات چیت کے دوران گوگل ملازمین نے اس بات کا اظہار کیاہے کہ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر وائرس اور ہیکرز کے اٹیکس کی وجہ سے گوگل مائیکروسافٹ ونڈوز کا استعمال بند کررہا ہے۔...
  9. خواجہ طلحہ

    مائیکروسافٹ ٹیگ سسٹم کا اجراء۔

    مائیکروسافٹ ٹیگ عوام کے لیے مہیا کردیا ہے۔ ٹیگ سسٹم کتابوں، اخباروں ،پوسٹرز وغیرہ میں شائع ہونے والی اشیاء کے بارے میں موبائل فون یا سمارٹ فون کے کے کیمرے استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔جبکہ فون میں ٹیگ سافٹ وئیر نصب ہو۔ مختلف کمپنیاں جو کہ اخبارات اور رسائل...
  10. محمدصابر

    مائیکروسافٹ کے خواب

    YouTube - Microsoft Office Labs Vision 2019 Montage: Full 5 Mins
  11. محمدصابر

    یاہواورمائیکروسافٹ معاہدے کے قریب

    ایک خبر کے مطابق یاہو اور مائیکروسافٹ کے درمیان "تلاش" کے کاروبار پر معاہدہ طے پا گیا ہے اور اس کا اعلان کسی وقت بھی متوقع ہے۔ اس معاہدے کے نتیجے میں یاہو تلاش کے لئے bing کا استعمال کرے گا جس کی وجہ سے انٹرنیٹ پر تلاش میں مائیکروسافٹ کا حصہ 30فیصد ہو جائے گا۔ جب کہ گوگل کا حصہ 65فیصد ہے۔ تفصیل
  12. محمدصابر

    bing مائیکروسافٹ کے نئے سرچ انجن نے کام شروع کر دیا۔

    جس طرح میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کا مائیکروسافٹ اپنا نیا سرچ انجن لانچ کرنے جا رہا ہے تو آج براؤزنگ کرتے ہوئے اچانک bingکی سائٹ اچانک کھلنا شروع ہو گئی جس سے معلوم ہوا کہ نئے سرچ انجن نے کام شروع کر دیا ہے۔ آئیے یہاں‌اپنے تجربات شئیر کریں۔
  13. محمدصابر

    مائیکروسافٹ کی جادو کی چھڑی

    امریکن پیٹنٹ اور ٹریڈ مارک آفس کے مطابق مائیکروسافٹ نے ایک Magic Wand کی رجسٹریشن کے لئے درخواست دے رکھی ہے۔ جس میں ایک کی بورڈ، کی پیڈ، بٹن، سوئچ، ٹچ پیڈ، ڈسپلے، سپیکر، مائیکروفون، ریسور، ٹرانس میٹر میں سے ایک لائٹ ڈیوائس، تھرموسٹیٹ، میڈیا ڈیوائس، گیم کنسول، کمپیوٹر یا کنٹرول ڈیوائس میں سے ایک...
  14. محمدصابر

    Kumo، مائیکروسافٹ کی طرف سے ایک سرچ انجن

    دو ذرائع The Wall Street Journal اور All Things Digital blog کے مطابق مائیکروسافٹ اپنا نیا سرچ انجن Kumo اگلے ہفتے D: All Things Digitalکانفرنس میں متعارف کروانے جا رہاہے۔ اس سے پہلے جو خبریں میں نے پڑھیں تھیں اس کے مطابق مائیکروسافٹ نے نئے سرچ انجن میں کسی اوپن سورس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا...
  15. محمدصابر

    مائیکروسافٹ کی جانب سے نئی پروگرامنگ لینگوئج

    مائیکروسافٹ پیرالل پروگرامنگ کے لئے ایک نئی پروگرامنگ لینگوئج پر تجربات کر رہا ہے۔ نئی لینگوئج کا نام Axum ہے۔ اس میں کلاس نہیں بن سکتی لیکن یہ سی شارپ میں بنی کلاسز کو استعمال کر سکتی ہے۔ یاد رہےکہ یہ لینگوئج ڈاٹ نیٹ پلیٹ فارم استعمال کرتی ہے۔ Axumٹیم بلاگ پروگرامر گائیڈ Language Specification
  16. محمدصابر

    مائیکروسافٹ کا آٹو رن کو ڈس ایبل کرنے کا اعلان

    مائیکروسافٹ نے آٹو رن کو ڈس ایبل کرنے کا اعلان کر دیا۔ مائیکروسافٹ کے اعلان کے مطابق ونڈوز ۷ میں تو ڈس ایبل ہی ہو گا۔لیکن ایکس پی اور وسٹا کے اگلے اپ ڈیٹ میں اس کو ڈس ایبل کر دیا جائے گا۔ کیونکہ کئی وائرس جیسےConficker اس سہولت کا استعمال کرتے ہوئے پھیلتے ہیں۔
  17. محمدصابر

    پی ڈی ایف سے مائیکروسافٹ ورڈ کنورٹر

    یہاں ہم عموما ورڈ سے پی ڈی ایف کنورٹر کی بات کرتے ہیں لیکن میں پی ڈی ایف سے مائیکرو سافٹ ورڈ کنورٹر کا ربط دے رہا ہوں ربط یہ رہا
Top