مائکروسافٹ

  1. سروش

    دنیا کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر

    بشکریہ وائس آف امریکا (اردو) دنیا کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر نہ کسی مصور نے تخلیق کی ہے، نہ کمپیوٹر پر بنائی گئی ہے، نہ کسی کرنسی نوٹ پر چھپی ہوئی ہے اور نہ کسی کتاب کا سرورق بنی ہے۔ اس تصویر کا نام 'بلس' ہے۔ بہت سے لوگ یہ ماننے کو تیار نہیں ہوتے کہ کسی تصویر کو ایک ارب افراد پہچان...
  2. الف عین

    اردو کمپیوٹنگ میں سسپینس

    یہ تو میں اکثر نشان دہی کر ہی چکا ہوں کہ ہمارے کمپوزر بلکہ عام طور پر کمپیوٹر یا موبائل فون پر اردو ٹائپ کرنے والے الفاظ ملا کر لکھ دیتے ہیں، جن حروف کو ملانے سے فرق نہیں پڑتا۔ مثلاً ’ملادیا‘ درست لگتا ہے، اس لیے لکھا جاتا ہے، لیکن ہنسدیا کو ہمیشہ ہنس دیا لکھا جاتا ہے۔ اس ضمن میں ایک بات کا میں...
  3. عبیدتھہیم

    مائکروسافٹ وولٹ کی ٹریننگ

    السلام علیکم۔۔ امیدکرتا ہوں کہ خیریت سے ہونگے، آپ میں سے کسی کو اگر مائکروسافٹ وولٹ کے متعلق معلومات ہے تو مُجھے بتائیں، میں وولٹ سیکھنا چاہتا ہوں۔ :) اگر وڈیو ٹٹوریل مل جائے تو کیا بات۔۔
  4. محمداحمد

    مائیکروسافٹ کا براؤزر"انٹرنیٹ ایکسپلورر" ختم کرنے کا فیصلہ

    واشنگٹن: مائیکروسافٹ نے 20 سال پہلے براؤسنگ کی دنیا میں تہلکہ مچانے والے براؤزر “انٹرنیٹ ایکسپلورر” کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کی جگہ ونڈو 10 میں نیا براؤزر “اسپارٹن” شامل کیا جائے گا۔ مائیکروسافٹ کے مار کیٹنگ چیف کرس کیپو سیلا کا کہنا ہے کہ ہم اپنے براؤزر”انٹرنیٹ ایکسپلورر” کو ختم کرنے جا...
  5. ع

    مائیکروسوفٹ بمقابلہ گوگل

    جنگ کا مفہوم اب صرف فوجوں اور عسکری معرکہ آرائیوں تک ہی محدود نہیں رہا، آج جنگیں کئی طرح کی ہیں جن میں ایک کارپوریٹ اداروں کی جنگ بھی شامل ہے۔ ہم سب لفظ کمپیٹیٹر (competitor) کا مفہوم بخوبی سمجھتے ہیں یعنی وہ دوسرا شخص یا ادارہ جو آپ ہی کے شعبے میں کام کرتا ہے، مگر بزنس کی دنیا میں ایک اصطلاح...
Top