مائیکروسافٹ ورڈ

  1. عبید انصاری

    مائیکروسافٹ ورڈ میں ٹیبل آف کانٹینٹ کی ایک مشکل

    السلام علیکم دوستو! مائیکروسافٹ ورڈ میں آج ایک فائل پر کام کرتے ہوئے یہ مشکل پیش آرہی ہے کہ جب آٹو میٹک ٹیبل آف کانٹینٹ داخل کرتا ہوں تو ہیڈنگز تو سبھی آجاتی ہیں لیکن ان کے ساتھ صفحہ نمبر نہیں ظاہر ہورہا۔ اس کا کیسے حل کیا جائے؟ سکرین شاٹ منسلک ہے: http://i.imgur.com/9CKggvO.jpg
  2. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    مندرجہ ذیل تحریر پر نستعلیق فانٹ اپلائی نہیں ہو پارہا ہے۔۔۔ اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے اور اس کی درستگی کے لیے کیا کیا جاسکتا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اھل حدث عرف وکٹورین علماء دیوبند پر بھتان لگاتے ہیں کہ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﻭﺣﺪﺕُ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﻩ ﺭﮐﻬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮐﻔﺮﯾﮧ ﺷﺮﮐﯿﮧ ﻋﻘﯿﺪﻩ ﮨﮯ ۰ یہ بھتان ﻓﺮﻗﮧ...
  3. قیس

    م س ورڈ 2010 میں جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ مشکل

    السلام علیکم دوستان محفل آج ایک عجیب ہی مشکل پیش آئی تو آپ سے مدد حاصل کرنے آ پہنچا ۔ میں نے ایک کتاب کو یونیکوڈ میں ٹائپ کیا ہے ۔ جمیل نوری تستعلیق فانٹ کے ساتھ ، اب مشکل یہ ہے کہ جب میں اس فائل کو اپنے کمپیوٹر یعنی پی سی پہ کھولتا ہوں تو اس کے کل صفحات 327 دکھاتا ہے جب کہ وہی فانٹ اور سائز اور...
  4. ناصر علی مرزا

    مائیکروسافٹ ورڈ 2010 میں ملٹی لیول لسٹ کے لیے مدد درکار ہے

    مجھے ایک ۷۴ صفحات کاانگلش ڈاکیومنٹ فارمیٹ کرنا ہے ، رائٹر نے ٹیب کی مدد سے اس کے عنوان اور ذیلی عنوان بنائے ہیں ، جبکہ اصل طریقہ ملٹی لیول لسٹ سٹائل ہے تو سٹائل کیسے بنا سکتے ہیں - انگلش کے بہت سے صفحات دیکھ چکا ہوں ،کچھ مل نہیں سکا
  5. محمدصابر

    مضمون مائیکروسافٹ ورڈ میں "فہرست"یاTable of Contentsشامل کرنا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اس دھاگے میں ،میں آپ کو مائیکروسافٹ ورڈ میں عنوانات کی فہرست بنانے کے بارے میں بتاؤں گا۔ میرا م س ورڈ میں کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے میں متن ٹائپ کرتا ہوں۔ پھر پروف ریڈنگ اور سب سے آخر پہ فارمیٹنگ کا کام کرتا ہوں۔ اس لئے یہاں پر کام کرنے کے لئے میں...
Top