ماچس

  1. امجد میانداد

    گلزار دل درد کا ٹکڑا ہے

    السلام علیکم، مجھے ماچس فلم سے گلزار کے ایک گانے "چھوڑ آئے ہم، وہ گلیاں" سے خاص طور پہ یہ چند لائنیں بہت پسند ہیں۔ دل درد کا ٹکڑا ہے پتھر کی ڈَلی سی ہے اِک اَندھا کنواں ہے یا اِک بند گلی سی ہے اِک چھوٹا سا لمحہ ہے جو ختم نہیں ہوتا میں لاکھ جلاتا ہوں یہ بھسم نہیں ہوتا
  2. فرخ منظور

    لتا فلم ماچس سے گیت ۔ گلوکارہ: لتا منگیشکر اور دوسرے

    جہلم میں پیدا ہونے والے گلزار خود بھی سکھ ہیں۔ ان کا پورا نام سمپورن سنگھ گلزار ہے ۔ انہوں نے چند سال قبل سکھوں کی 1980 کی دہائی میں چلنے والی موومنٹ پر ایک فلم "ماچس" نام سے بنائی تھی۔ "ماچس جو چراغ بھی جلاتی ہے اور چتائیں بھی" اس فلم کے گیت بہت خوبصورت تھے۔ اسی فلم سے چند گیت۔ تم گئے سب گیا...
  3. فرخ منظور

    چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں - فلم: ماچس

    چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں - فلم: ماچس موسیقی: وشال شاعر: گلزار http://www.youtube.com/watch?v=IWydEPqbP5g&feature=related
Top