میڈیاویکی

  1. م

    میڈیاویکی کا اردو ترجمہ

    میڈیاویکی مشترکہ ترمیم کاری اور ڈاکیومنٹیشن کے لیے ایک بہترین سوفٹویئر ہے، نیز اسی سوفٹویئر پر شہرہ آفاق دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا بھی چل رہی ہے اس لیے اس سوفٹویئر کی ڈویلپمنٹ و ترقی دہندگی سرعت و کامل اہتمام کے ساتھ جاری ہے۔ مزید، چونکہ ویکیپیڈیا کا منصوبہ دنیا کی ڈھائی سو سے زائد زبانوں میں جاری...
Top