ہم کیسی دنیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟
ہم وہ خوش قسمت لوگ ہیں جنہیں آلودگی سے پاک بہت خوبصورت دنیا ملی تھی۔ ہمارے آباؤاجداد نے ہمارے لئے بہت خوبصورت دنیا چھوڑ کر گئے تھے۔ نہ ہی دنیا کی اتنی آباددی تھی۔ نہ ہی اس دنیا میں آج کی جیسی ماحولیاتی آلودگی تھی۔ نہ ہی اتنی شور تھی اور نہ ہی اتنی بیماریاں۔ نہ...
وزارت برائے ماحولیاتی تبدیلی کی جانب سے ملکی دارالحکومت میں پلاسٹک کی تھیلیوں کی تیاری، تجارت اور فروخت پر عائد حالیہ پابندی جشنِ آزادی کا ایک بڑا ہی خوش آئند تحفہ ہے۔ پابندی کے لفظی و عملی نفاذ سے اسلام آباد میں پلاسٹک آلودگی میں کمی لانے میں زبردست حد تک مدد ملے گی۔
1960ء کی دہائی میں...
ہنسیے کہ کراچی کا مذاق اڑایا گیا ہے!
کراچی والے اکثر اس بات پر افسردہ ہوجاتے ہیں کہ ان کے پاس ساحلِ سمندر کے سوا گھومنے پھرنے کی کوئی قابلِ ذکر جگہیں ہی نہیں ہیں۔ لیکن اس افسردگی کی اصل وجہ یہ ہے کہ یہ شب گرفتہ لوگ اس خفیہ تفریحی مقام سے اب تک بے خبر ہیں جسے جام چکرو کہتے ہیں۔
500 ایکڑ پر محیط...
دہشت گردی کے انتہائی وسائل
حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار
نوٹ :گذشتہ دنوں شام میں کیمیائی ہتھیار کے ذریعہ سیکڑوں افراد کے قتل کے بعدعوامی و بین الاقوامی طور پر چھڑی بحث اور ایک دوسرے پر بیان بازی کی خبر پڑھ کر مجھے تجسس ہوا کہ آخر یہ حیاتیاتی کیمیائی مادہ کیا ہوتاہے؟اور اس ہلاکت آفرینی میں اس قدر...
ہر چیز کی ایک قیمت ہوا کرتی ہے، صنعتی ترقی کی بھی ایک قیمت ہے۔ چین کے عوام یہ قیمت کینسر کی شکل میں ادا کر رہے ہیں۔ ’’دی ٹیلیگراف‘‘ 10 فروری کو رپورٹ کرتا ہے کہ چین دنیا کا سب سے بڑا کاروباری ملک ہے۔ درآمدات اور برآمدات میں چین نے گزشتہ برس سپرپاور امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ 2012 میں امریکی...