عکاس: بہروز خسروی
تاریخ: ۱۵ اِسفند ۱۳۹۵هش/۵ مارچ ۲۰۱۷ء
ماخذ
ہر سال فصلِ بہار کی آمد سے قبل مازندران کے رُوستاؤں (دیہات) کی عورتیں اپنے مکانوں کی صفائی کر کے، خانوں (گھروں) کی دیواروں پر گِل مَل کے، اور دیہات ہی میں حاصل ہونے والے اجزاء سے شیرینیاں پکا کر ایرانی سالِ نو اور جشنِ نوروز کے استقبال...
"ای خاکت سرچشمهٔ هنر"
روایتی منسوجات (ٹیکسٹائل) کی بافت ایران کی صنائعِ دستی کی ایک اہم ترین شاخ ہے اور یہ دیرینہ قدامت کی حامل ہے۔ روایتی بافندوں کے ہنر کے ساتھ یہ صنعت آج بھی اُسی طرح زندہ ہے۔
مازندران کی خودساختہ ہنرمند نسرین علی زادہ سال ۱۹۷۷ء میں صوبۂ مازندران کے شہر آلاشت سوادکوہ میں...
ایرانی صوبے مازندران میں نوروز کی ایک خاص روایت یہ ہے کہ 'نوروزخواں' کہلائے جانے والے چند افراد آغازِ فصلِ بہار کا مژدہ دینے کے لیے گھر گھر جا کر بہار کی مدح اور دینی مفاہیم پر مشتمل اشعار پڑھتے ہیں۔ یہ اشعار یا تو فارسی زبان میں ہوتے یا پھر علاقائی مازندرانی زبان میں۔ اور پھر صاحبانِ خانہ ان...