آمد

  1. فہد اشرف

    بشیر بدر ساتھ چلتے جا رہے ہیں پاس آ سکتے نہیں

    غزل ساتھ چلتے جا رہے ہیں پاس آ سکتے نہیں اک ندی کے دو کناروں کو ملا سکتے نہیں دینے والے نے دیا سب کچھ عجب انداز سے سامنے دنیا پڑی ہے اور اٹھا سکتے نہیں اس کی بھی مجبوریاں ہیں، میری بھی مجبوریاں روز ملتے ہیں مگر گھر میں بتا سکتے نہیں کس نے کس کا نام اینٹوں پر لکھا ہے خون سے اشتہاروں سے یہ...
  2. فہد اشرف

    بشیر بدر شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا

    غزل شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا اب ان دنوں میری غزل خوشبو کی اک تصویر ہے ہر لفظ غنچے کی طرح کِھل کر ترا چہرہ ہوا شاید اسے بھی لے گئے اچھے دنوں کے قافلے اس باغ میں اک پھول تھا تیری طرح ہنستا ہوا ہر چیز ہے بازار میں اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے...
  3. فہد اشرف

    بشیر بدر اداسی کے چہرے پڑھا مت کرو:: بشیر بدر

    غزل اداسی کے چہرے پڑھا مت کرو غزل آنسووں سے لکھا مت کرو بہر حال یہ آگ ہی آگ ہیں چراغوں کو ایسے چھوا مت کرو دعا، آنسوؤں میں کھلا پھول ہے کسی کے لیے بد دعا مت کرو تمہیں لوگ کہنے لگیں بے وفا زمانے سے اتنی وفا مت کرو اگر واقعی تم پریشان ہو کسی اور سے تذکرہ مت کرو خدا کے لیے چاندنی رات میں...
  4. فہد اشرف

    بشیر بدر ہم کو بیکار لیے پھرتے ہو بازاروں میں

    غزل ہم کو بیکار لیے پھرتے ہو بازاروں میں ہم نہ یوسف ہیں نہ یوسف کے خریداروں میں ملک تقسیم ہوئے دل تو سلامت ہیں ابھی کھڑکیاں ہم نے کھلی رکھی ہیں دیواروں میں اک زباں جس کو غزل کہیئے مجرم ٹھہری شاہزادی کو چنا جائے گا دیواروں میں اک حویلی میں چہکتے ہوئے پنچھی کی طرح تیری آواز ابھی قید ہے درباروں...
  5. فہد اشرف

    بشیر بدر یہاں سورج ہنسیں گے آنسوؤں کو کون دیکھے گا

    غزل یہاں سورج ہنسیں گے آنسوؤں کو کون دیکھے گا چمکتی دھوپ ہو گی جگنوؤں کو کون دیکھے گا پھلوں کی باغبانی میں تو بارش کی دعا ہو گی گزرتے خوبصورت بادلوں کو کون دیکھے گا اگر ہم ساحلوں پر ڈور کانٹے لے کے بیٹھیں گے تو موجوں میں چمکتی تتلیوں کو کون دیکھے گا ہے سردی واقعی لیکن گھنے کہرے کی یورش میں...
  6. فہد اشرف

    بشیر بدر تلوار سے کاٹا ہے پھولوں بھری ڈالوں کو

    تلوار سے کاٹا ہے پھولوں بھری ڈالوں کو دنیا نے نہیں چاہا ہم چاہنے والوں کو میں آگ تھا پھولوں میں تبدیل ہوا کیسے بچوں کی طرح چوما اس نےمیرے گالوں کو اخلاق، وفا، چاہت سب قیمتی کپڑے ہیں ہر روز نہ اوڑھا کر ان ریشمی شالوں کو برسات کا موسم تو لہرانے کا موسم ہے اڑنے دو ہواؤں میں بکھرے ہوئے بالوں کو...
  7. فہد اشرف

    بشیر بدر مسافر کے رستے بدلتے رہے

    مسافر کے رستے بدلتے رہے مقدر میں چلنا تھا چلتے رہے مرے راستوں میں اجالا رہا دیئے اس کی آنکھوں میں جلتے رہے کوئی پھول سا ہاتھ کاندھے پہ تھا مرے پاؤں شعلوں پہ جلتے رہے سنا ہے انہیں بھی ہوا لگ گئی ہواؤں کے جو رخ بدلتے رہے وہ کیا تھا جسے ہم نے ٹھکرا دیا مگر عمر بھر ہاتھ ملتے رہے محبت...
  8. راشد اشرف

    آمد، پٹنہ-تازہ شمارہ-اپریل-ستمبر 2014

    آمد، پٹنہ-تازہ شمارہ-اپریل-ستمبر 2014 مولانا عبدالسلام نیازی پر کتاب کا دیباچہ شامل ہے:
  9. ل

    مبارکباد رمضان مبارک1435 ہجری کی آمد سب کو مبارک

    انشآاللہ رمضان المبارک 1435 کا مدینہ منورہ، مکہ معظمہ اور کویت میں آغاز 29 جون 2014 کو ہوگا۔ تمام محفلین ، اور ساری دنیا کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو۔ آپ کے شہر یا ملک میں رمضان المبارک کب سے شروع ہو رہا ہے؟
  10. راشد اشرف

    سہ ماہی آمد، پٹنہ، اکتوبر-دسمبر 2013 -ایک انتخاب

    سہ ماہی آمد، پٹنہ، اکتوبر-دسمبر 2013
Top