مہدی نقوی حجازؔ

  1. مہدی نقوی حجاز

    ایک اور غزل اصلاح کی غرض سے... شکستہ دل بہت اہل سفر تھے..

    شکستہ دل بہت اہل سفر تھے کہ اپنوں ہی کے دل سے دربدر تھے بہانہ چاہئے اک زندگی کو اسی خاطر ہم اہل دل جگر تھے فضائے عشق میں اڑتے رہے ہیں اگرچہ ہم شکستہ بال و پر تھے دل ناداں کو سمجھاتے کہاں تک ہم اپنے حال سے بھی بے خبر تھے میں جنگ عشق میں کیا گل کھلاتا؟ کہ خود زخمی مرے تیغ و سپر تھے نجانے...
Top