نیوٹن نے لاطینی زبان میں کم و بیش 22 لاکھ الفاظ مذہب اور بائبل سے متعلق لکھے۔ یہ بات اب تک ایک راز ہے کہ اس نے یہ تحریریں کس کے لیے لکھیں۔ بے شمار مذہبی موضوعات پر نیوٹن کی یہ لاطینی زبان کی تحریریں اسکے رشتے داروں، دوستوں اور دیگر حاملین میں کئی سو سال سے بکھری ہوئی تھیں۔ اب پندرہ برس کی محنت...
ڈاکٹر مبارک علی کی کتاب یورپ کا عروج یورپ میں مذہب اور سائنس کی کشمکش اور اسکے نتیجے میں ہونے والی تبدیلیوں کا خلاصہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب ان تبدیلیوں کو ترقی کہتے ہیں جو بحث طلب ہے۔ یہاں کتاب کا حاصل ہم نے اپنے الفاظ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ انسانوں کے نفع کا سبب بنے۔
یورپ...
خدا کی بنائی دنیا
8 دسمبر 2019
محمد عامر خاکوانی
سوشل میڈیا کی دو اہم ویب سائٹس میں فیس بک اور ٹوئٹر شامل ہیں۔ فیس بک استعمال کرتے مجھے دس سال گزر گئے، چند دن پہلے فیس بک نے اپنے ایک فیچر کے تحت پرانی پوسٹوں کی یاد دلائی تو پتہ چلا کہ نومبر 2009ءمیں فیس بک جوائن کی تھی۔ اپنے دس سالہ سفر پر...
’’ایمان کی فتح‘‘ عالمی سروے
ؒThe Truimph Of Faith — ایک تعارف
تعارف: تنویر آفاقی
دنیا اپنی تاریخ میں جتنی مذہبی تھی، جدید دور میں اس سے کہیں زیادہ مذہبی ہو گئی ہے۔ آپ اس دعوے پر یقین کریں یا نہ کریں لیکن ’روڈنے اسٹارک‘ (Rodney Stark)اپنی کتاب The Truimph Of Faith
(ایمان کی فتح) میں یہی...
علم اور مذہب
بِیت جائے گی بہت جلد یہ مدت اک دن
دیکھتے دیکھتے آ جائے گی رخصت اک دن
آئینہ کان میں کرتا ہے مرے سرگوشی
منہدم ہوگی بدن کی یہ عمارت اک دن
مختصر وقت ہے، دنیا میں ہیں اسرار بہت
کیا کبھی جان سکوں گا میں حقیقت اک دن؟
زندگانی کا مری کچھ تو نتیجہ نکلے
پا سکے کچھ تو معانی یہ مسافت اک دن...
سوال داغا اور تم جواب نہیں دے سکے۔
اس نےایک سوال ہی پوچھا تھا نا جواب دے دیتے۔ اب تمہارے ساتھ صحیح ہوا۔ جب ملی یکجہتی کونسل نے اعلان کر دیا ہے کہ تم اسلام سے خارج ہو۔ اہل ایمان نے فیصلہ دے دیا ہے۔
ایک نوجوان نے یہی کہا تھا نا کہ کہ تم قادیانیوں پر لعنت بھیج دو۔ لعنت بھیجو کہ مسلمانوں کا یہی...
اہل مغرب کا ہمیشہ سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک ایجنڈا رہا ہے ۔ یہ ایجنڈا سیاسی بھی ہے اور مذہبی بھی ، تہذیبی بھی ہے اور ثقافتی بھی۔ خصوصاً اسلام کو بحیثیت عالمگیر دعوت، سیاسی قوت و بالادستی اور مذہبی آزادی کے لحاظ سے اتنا کمزور کرنا چاہتے ہیں کہ محدود رقبہ، کسی خاص نسل اور قومیتوں کے...
اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو دنیا میں بھیجتے ہی انفرادی اور اجتماعی زندگی گزارنے کے لیے آئین و دستور کا پابند بنایا ہے پہلے پہل تو یہ دساتیر مختلف صحائف کی شکل میں ہواکرتے تھے جزوی تبدیلی، ترمیم، تنسیخ و تشریح کے بعد یہ دساتیر تورات، زبور اور انجیل کی شکل اختیار کر گئے اور آخر میں تمام...
روئے زمین پر دیگر مقامات کے علاوہ تین ایسے مقدس و مشرف مقامات ہیں جس کے ساتھ مسلمانوں کی انتہائی حد تک روحانی وابستگی ہے جو یقیناً امت مسلمہ کی اجتماعیت کا سبب بھی ہے ۔ان مقامات میں سے سرفہرست کعبۃ اللہ، ثانیاً مسجد نبوی شریف اور تیسرا مقام بیت المقدس ہے۔بیت المقدس یا مسجد اقصیٰ وہ عظیم مقام ہے...
﷽
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته
تخلیقِ کائنات اور خدا کے وجود سے متعلق ملحدین کے سوالات پر جناب شاہد خان صاحب کا مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا، انتہائی مدلّل تحریر ہے۔یہاں اُس کا اقتباس کر رہا ہوں، ان شاءاللہ امید کرتا ہوں قارئین اکرام کو اس سے بہت سے سوالوں کا جواب ملے گا۔
فلسفے کی بنیادی شاخ...
کافی عرصے سے شدید خواہش تھی کہ استاذ محترم علیم احمد صاحب کے مذکورہ علمی شاہ کار کوشاملِ محفل کیا جاسکے مگر گوناگوں مصروفیات کے سبب ابھی تک ممکن نہ ہورہا تھا۔ خواہش کی تمہید کچھ یوں ہے کہ جب سے محفل پر شرکت ہورہی ہے گاہے گاہے سائنس اور مذہب کو کچھ صاحبان اس اندازسے دکھانے کی کوشش کرتےرہے ہیں کہ...
غالبؔ غالباً کسی بن بلائے مہمان کے ساتھ رات کے وقت گھر کے صحن میں کھلے آسمان تلے دراز تھے۔ (ام الشعراء نے نگوڑ ماروں سے تعلق کی سزا کے طور پر دیوان خانے سے نکال باہر کیا تھا۔ روایت از میری بیگم)۔ مہمان نے غالبؔ سے اکتسابِ فیض کے لیے، بوریت مٹانے کے لیے یا پھر شاید نکال باہر کیے جانے کا غم...
یہ تحریر کسی بھی فرقہ ، ذات ، تنظیم سے قطعہ نظر ہے ، نہ ہی کسی کے اوپر یہ تنقیدی تحریر ہے ، بلکہ ہماری زبوں حالی پہ ایک نظر ہے ۔
بنیادی طور پہ دین ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ہمیں زندگی کس طرح گذارنی ہے ، جب جب قومیں بگڑیں اللہ پاک نے قوموں کی ہدایت کے سامان پیدا فرمائے اور حلال اور حرام کا فرق سمجھایا...
رابرٹسن سمتھ کے خیال میں قربانی کی رسم قدیم مذہب کی اساس تھی۔ وہ کہتا ہے کہ قربانی وہ نذرانہ یا تحفہ تھا جو قدیم زمانے کے لوگ ان دیوتاؤں اور دیویوں کو پیش کرتے تھے جو ان کے عقیدے کے مطابق ان کے مقدر پر تسلط رکھتے تھے۔ وہ قربانی دے کر ان کی خوشنودی حاصل کیا کرتے تھے۔ لہو کو حیات اور توانائ کی...
گیلپ کے سروے کے مطابق سب سے زیادہ امریکی مسلمانوں میں مقبول ہیں اور اس سے بعد امریکی یہودیوں میں۔ غیرمذہبی لوگوں میں بھی اوبامہ کافی مقبول ہیں۔ مخلتف مذاہب کے امریکیوں میں اوبامہ کی مقبولیت کا تناسب کچھ یوں ہے:
مسلمان: 85%
یہودی: 79%
غیرمذہبی: 73%
کیتھولک: 67%
پروٹیسٹنٹ: 58%
مورمن: 45%...