ماہنامہ دار العلوم، شمارہ7-8، جلد 100، شوال-ذيقعده 1437ھ مطابق جولائی-اگست 2016ء
مذہبی القاب کے شرعی حدود
از: مفتی محمد مجیب الرحمن دیودرگی
نام انسان کے تعارف کا ذریعہ ہے، اسی کے ذریعہ وہ مخاطب کیا جاتا ہے، اسی سے وہ معاشرہ میں متعارف ہوتا ہے، نام کے ساتھ اجزء لقب بھی مستعمل ہے، بعض دفعہ القاب...