مضمون

  1. عطیہ عادل

    مکتوب آکاش ، پربت اور چاندنی !

    آکاش پربت اور چاندنی لکھاری: عطیہ عادل بہت عرصہ پہلے ایک سانحے نے مجھے جذباتی تنا ؤ کا شکار کر دیا تھا۔ انہی دنوں ایک ہل سٹیشن پر جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں قدرت کے قرب نے میرے اندر کے احساسات کے نازک تاروں میں جمال رب عظیم کے پیش قیمت موتی پرو دیے۔ پھر تویوں ہونے لگا کہ میرے من کی تمام کدورتیں...
  2. عبدالقدیر 786

    آرٹیکل لکھنے کا طریقہ

    رائٹر : عبدالقدیر تاریخ: 21 ستمبر 2017 اپنے مضمون کو مختصر اور جامع الفاظوں سے پُر کیجیئے ۔ کسی بھی کام کو بار بار کرنے سے اُس کام میں مہارت ہو جاتی ہے ۔ ایسے ہی مضمون نویسی بھی ہے ۔ سب سے پہلے مضمون کا عنوان تحریر کریں۔عنوان صفحہ کے بالکل اوپر بیچ میں آئے گا ۔ اُسکے بعد مضمون...
  3. فرخ منظور

    مکمل افسانہ نگار اور جنسی مسائل ۔ سعادت حسن منٹو

    افسانہ نگار اور جنسی مسائل (تحریر: سعادت حسن منٹو) کوئی حقیر سے حقیر چیز ہی کیوں نہ ہو،مسائل پیدا کرنے کا باعث ہو سکتی ہے۔ مسہری کے اندر ایک مچھّر گھس آئے تو اُس کو باہر نکالنے، مارنے اور آئندہ کے لیے دوسرے مچھّروں کی روک تھام کرنے کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں—— لیکن دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ...
  4. فرخ منظور

    مکمل نظریہ پاکستان ایک تاریخی مغالطہ اور موجودہ بحران ۔ تحریر حسن جعفر زیدی

    نظریۂ پاکستان ایک تاریخی مغالطہ اور موجودہ بحران تحریر: حسن جعفر زیدی (یہ مضمون حلقہ ارباب ذوق لاہور میں 16اگست 2009کو ،اور ہالیڈے ان، رسل سکوئر، لندن میں پروگریسو فورم لندن کے اجلاس میں 25 اکتوبر2009ء کو پیش کیا گیا۔) آج پاکستان میں مذہبی دہشت گردوں اور طالبان نے قتل و غارت گری...
  5. فرخ منظور

    مزاحمتی تحریکیں اور ان کے سماج پر اثرات – تحریر: ڈاکٹر مبارک علی

    مزاحمتی تحریکیں اور ان کے سماج پر اثرات – تحریر: ڈاکٹر مبارک علی تاریخ کے ہر دور میں مزاحمتی تحریکیں ابھرتی رہی ہیں ۔ ان میں سے کچھ کامیاب ہوئی اور اکثر ناکام ، مگر اس کے باوجود لوگوں میں مزاحمت کے جذبات کم نہیں ہوئے ۔ اس لیے یہ سوال کیا جاسکتا ہے کہ آخر لوگ کیوں مزاحمت کرتے رہے ہیں، اور...
  6. فرخ منظور

    معاشرہ، عورت اور بہشتی زیور ۔۔۔ از ڈاکٹر مبارک علی

    معاشرہ، عورت اور بہشتی زیور ۔۔۔ از ڈاکٹر مبارک علی جاگیردارانہ معاشرہ میں عورت کی حیثیت ہمیشہ ملکیت کی ہوتی ہے۔ جہاں اس کی آزادی’ حقوق اور رائے مرد کی مرضی پر منحصر ہوتی ہے۔ اس معاشرے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ایسی اقدار کو فروغ دیاجائے جن کے ذریعے عورتوں کو مرد کا تابع اور فرماں بردار رکھا جائے اور...
  7. فرخ منظور

    سعادت حسن منٹو کے مضمون سے اقتباس

    سعادت حسن منٹو کے مضمون سے اقتباس یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ان ادیبوں کے اعصاب پر عورت سوار ہے سچ تو یہ ہے ہبوط آدم سے لے کر اب تک ہر مرد کے اعصاب پر عورت سوار رہی ہے۔ اور کیوں نہ رہے۔ مرد کے اعصاب پر کیا ہاتھی گھوڑوں کو سوار ہونا چاہئے۔ آج سے کچھ عرصہ پہلے شاعری میں عورت کو ایک خوبصورت لڑکا بنا...
  8. فرخ منظور

    ٹائپنگ مکمل اﷲ کا بڑا فضل ہے ۔ سعادت حسن منٹو

    اﷲ کا بڑا فضل ہے (سعادت حسن منٹو) اﷲ کا بڑا فضل ہے صاحبان۔۔۔۔۔۔ ایک وہ زمانۂ جہالت تھا کہ جگہ جگہ کچہریاں تھیں۔ ہائی کورٹیں تھیں۔ تھانے تھے۔ چوکیاں تھیں، جیل خانے تھے قیدیوں سے بھرے ہوئے۔ کلب تھے جن میں جوا چلتا تھا، شراب اڑتی تھی، ناچ گھر تھے، سینما تھے، آرٹ گیلریاں تھیں اور کیا کیا خرافات نہ...
  9. م

    اردو ویکیپیڈیا - تازہ مضامین

    اس لڑی میں اردو ویکیپیڈیا پر روزآنہ نئے تحریر شدہ مضامین میں سے جو ممکن ہوسکا، اس کو شیئر کرنے کا ارادہ ہے۔ ایسے مضامین جو بہتر اور مناسب حال ہوں نیز معلوماتی ہوں، ان کو ترجیح دیں گے :) :)
  10. محمد علم اللہ

    توجہ کی گذارش

    "میڈیا (کے میدان )میں فارغین مدارس کے لیے امکانات" اس ٹاپک پر مجھے ایک پیپر پرزنٹ کرنا ہے کیا کیا باتیں آ سکتی ہیں اس میں آپ لوگوں کے ذہن میں کچھ نکات ہو تو بتائیں ۔۔۔۔۔ کوئی مضمون ،مقالہ وغیرہ ہو تو شیر کریں مہربانی ہوگی علم
  11. محمد علم اللہ

    دانش گاہوں میں محبت نہیں حیوانیت جاگ رہی ہے۔

    دانش گاہوں میں محبت نہیں حیوانیت جاگ رہی ہے۔ محمد علم اللہ اصلاحی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ایک طالب علم کی طرف سے کلاس روم میں اپنے ساتھی پر کیا گیا حملہ ہمارے سامنے کئی سوال چھوڑ گیا ہے۔ کیا اکیسویں صدی میں محبت کا جذبہ اس قدر خطرناک ہو گیا ہے؟ کیا یہ سماج میں بڑھتے ہوئے تشدد کی طرف اشارہ...
  12. محمد علم اللہ

    رویت ہلال کے مسئلہ پر اتحاد و اتفاق کا جنازہ نکل جانا ملت کے قائدین کے لئے شرمناک

    ایک سال پرانی تحریر چاند پر یہ اختلاف کیوں ؟ محمد علم اللہ اصلاحی ہمارے ملک کے پرانے اور بار بار جنم لینے والے مسائل میں سے ایک شوال کے چاند کو دیکھنا بھی ہے جس پر اتفاق رائے پیدا کرنا محال بنا دیا گیا ہے،ہر سال رمضان کی آمد کے ساتھ اس معاملہ کو لیکر ہندوستانی مسلمان ایک عجیب قسم کی کشمکش،...
  13. نوید صادق

    زاہد مسعود کی غزل ۔۔۔ نوید صادق

    نوید صادق زاہد مسعود کی غزل ایک آشنا پر لکھنا بیک وقتِ آسان بھی ہوتا ہے اور دشوار بھی۔ آسان اس لیے کہ آپ اس کے نظریات، اس کے رہن سہن سے آگاہ ہوتے ہیں، جو چیزیں آپ کو پہلے سے معلوم ہوتی ہیں ، آپ بآسانی اس کی شاعری سے نکال کر سامنے رکھ دیتے ہیں۔دشوار اس لیے کہ بعض اوقات آپ بعض ایسی چیزیں...
  14. فرخ منظور

    ہنستے ہنستے (پطرس بخاری پر ایک تحریر) از عصمت چغتائی

    ہنستے ہنستے (عصمت چغتائی کی پطرس بخاری پر ایک تحریر) از عصمت چغتائی ہنستے ہنستے بے حال ہو کر نیر تخت سے نیچے لڑھک گئی۔ "بس کرو الله کا واسطہ" میں نے کرتہ کے دامن سے آنسوپونچھ کر خوشامد سے کہا۔ ہمارے پیٹوں میں مروڑیاں اٹھ رہی تھیں۔ سانس پھول گئی تھی۔ ہنسی چیخوں میں بدل گئی تھی۔ ایسا معلوم ہوتا...
  15. ماوراء

    تحریری مقابلہ: طلباء قوم کا مستقبل

    محفل میں اب تک تین تحریری مقابلے ہو چکے ہیں۔ اس امید سے چوتھے مقابلے کا آغاز کیا جا رہا ہے کہ ارکان اس مقابلے میں حصہ لیں گے، پچھلے مقابلے کی طرح صرف دو مضامین سامنے نہیں آئیں گے۔ اب تک جن موضوعات پر بات ہوئی وہ یہ تھے: 1- میڈیا اور اس کے منفی اثرات 2- مروجہ جہیز ایک لعنت 3- ٹیکنالوجی اور...
  16. فرخ منظور

    شاعرِ ازل گیر و ابد تاب ۔۔۔ زیف سیّد ۔ وائس آف امریکہ

    شاعرِ ازل گیر و ابد تاب ۔۔۔ ن م راشد کی برسی پر خصوصی مضمون زیف سید واشنگٹن October 8, 2008 NM Rashid ن م راشد اردو کے عظیم شاعر راجا نذر محمد راشد، المعروف بہ ن م راشد 1910ء میں ضلع گوجرانوالا کے قصبے وزیر آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی تھی۔...
  17. سارہ خان

    مروجہ جہیز ایک لعنت ۔

    جہیز ایک لعنت ہے شادی کے موقع پر بیٹی کو رخصت کرتے وقت اس کے ساتھ تحفے کے طور پر کچھ سازو سامان دینا جہیز کہلاتا ہے ۔۔ تحفے کا لین دین آپس میں محبت، ہمدردی اور مدد کا جذبہ پیدا کرنے کے لئے ہوتا ہے ۔۔ پر اگر وہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر یا مجبوری کے تحت دیا جائے تو محبت کے بجائے اختلافات اور بہت سے...
Top