عزیزان گرامی
نیا سال ۲۰۲۱ء مبارک
نئے سال کے پہلے ہی دن حسب معمول آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کا نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
شاید آپ خواتین و حضرات اس سال کے سب سے بڑے ادبی سانحے کی امید کر رہے ہوں گے، یعنی شمس الرحمٰن فاروقی صاحب کے سانحۂ ارتحال کے سلسلے میں کچھ ضراج پیش کیا گیا...
عزیزان گرامی
تسلیمات
’سمت‘ کا اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۷ء کا شمارہ ۳۶ لے کر حاضر ہوں۔
http://samt.bazmeurdu.net/issue/سہ-ماہی-سمت-شمارہ-۳۶،-اکتوبر-تا-دسمب/
اس شمارے میں حیدر آباد دکن کے ہی دو دوستوں کے گوشے شامل کیے گئے ہیں۔ مجتبیٰ ھسین اور مصحف اقبال توصیفی۔ امید ہے کہ آپ کو یہ گوشے پسند آئیں...
عزیزان گرامی
آن لائن جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ لے کر حاضرِ خدمت ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
یہ چونتیسواں شمارہ اپریل ئا جون ۲۰۱۷ِ کا ہے اور ایک خاص نمبر ہے، اس وجہ سے کہ یہ شمارہ بالکل عام شمارہ ہے، ور اس میں کسی ادیب کا مخصوص گوشہ نہیں ہے۔ البتہ یاد رفتگاں کے تحت بانو قدسیہ، بلراج مینرا، اور ادیب...
عزیزان گرامی
’سمت‘آن لائن جریدے کا تازہ شمارہ حاضر ہے۔ یہ ۲۳ واں شمارہ ہے بابت جولائی تا ستمبر ۲۰۱۴ء۔
http://samt.bazmeurdu.net/magazine-سَمت-آن-لائن-ادبی-جریدہ#.UlaLyOdHJEE
اس شمارے میں اردو ادب میں پہلی بار ایک ہندی صنف کا جائزہ لینے کی کوشش کی گئی ہے۔ غزل وہ کافر صنف سخن ہے جس کی زلفوں کے...