ڈرپوک چڑیلیں
"میرے ساتھی چار بجے کے قریب رخصت ہو گئے۔ لاش کے قریب ہی ایک اونچا درخت تھا جس پر میرے ساتھی مچان بنا گئے تھے۔ میں وہاں بیٹھ گیا۔ میں جانتا تھا کہ مجھے کافی دیر انتظار کرنا پڑے گا، کیوں کہ آدم خور شیر اندھیرا ہونے سے پہلے لاش کھانے نہیں آئے گا۔ آہستہ آہستہ ہر چیز اندھیرے میں ڈوبتی...