خُدایا بحقِ بنی فاطمہ
کہ برِ قولِ ایماں کُنی خاتمہ
(اے خدا حضرت فاطمہ (ع) کی اولاد کے صدقے میرا خاتمہ ایمان پر کرنا۔ )
اگر دعوتَم رد کُنی، ور قبول
من و دست و دامانِ آلِ رسول
(چاہے تو میری دعا کو رد کر دے یا قبول کر، کہ میں آلِ رسول (ص) کے دامن سے لپٹا ہوا ہوں۔)
چہ وَصفَت کُنَد سعدیِ ناتمام...
وہ قتل گاہ، وہ لاشے، وہ بے کسوں کے خیام
وہ شب، وہ سینہ کونین میں غموں کے خیام
وہ رات، جب تری آنکھوں کے سامنے لرزے
مرے ہوؤں کی صفوں میں، ڈرے ہوؤں کے خیام
یہ کون جان سکے ، تیرے دل پہ کیاگذری
لٹے جب آگ کی آندھی میں ، غمزدوں کے خیام
ستم کی رات، کالی قنات کے نیچے
بڑے ہی خیمہ دل سے تھے عشرتوں کے...