السلام علیکم !
اس لڑی میں روزانہ کی بنیاد پر سوال و جواب پوسٹ کیے جائیں گے۔ سوال عام مسلمانوں کی طرف سے ہیں جن کا مقصد اسلامی عقائد اور تعلیمات کو سمجھنا ہے۔ اور ان سوالوں کے جواب علما کرام کی طرف سے دیے گئے ہیں۔ فی الحال دو علما کے سوال و جواب میسر ہیں جناب طالب محسن اور جناب مفتی محمد رفیع۔...
مفتی غلام جان قادری
07 دسمبر 2012
محمد عاصم بٹ
تاریخ اسلام کی ورق گردانی سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ علماءربانی نے مختلف انداز میں مشکل سے مشکل اور آڑے وقت میں لالچ، دھونس اور دھمکی کی پرواہ کئے بغیر بڑی جرا¿ت سے محض رضائے الٰہی کے لیے اس شمع کو روشن و تابندہ رکھنے کے لیے فانوس بن کر سینہ سپر...
یہ تیری قلمرو ہے بتا پیرِ خرابات
غالب سا بھی کوئی دیکھا ہے میرِ خرابات
وہ رندِ بلا نوش و تہی دست و سدا مست
آزاد مگر بستۂ زنجیرِ خرابات
اشعار کہ جیسے ہو صنم خانۂ آذر
الفاظ کہ جیسے ہوں تصاویرِ خرابات
وہ نغمہ سرا ہو تو کریں وجد ملائک
یہ قلقلِ مینا ہے کہ تکبیرِ خرابات
اے شیخ یہ ڈیڑھ اینٹ کی...
ڈاکٹر محمد اجمل نیازی | 24 ستمبر 2012
مسلمان دشمن طاقتیں اور ان کے ایجنٹ جن میں مسلمان بھی شامل ہیں عشقِ رسول کو ختم نہیں کر سکے تو اب اس بیش بہا جذبے کو متنازعہ بنانے کی کوشش شروع کر دی گئی ہے۔ یومِ عشقِ رسول کروڑوں دنوں کا دن تھا۔ اس ایک دن کو پوری زندگی میں پھیلا دینا چاہئے۔ کچھ شرپسندوں نے...