آج کل دنیا کے ہر ملک میں مہنگائی، غربت اور توانائی کی کمی جیسے مسائل زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں مگر ایک ملک ایسا بھی ہے کہ جہاں شہریوں کو آج بھی فری بجلی، گیس، پانی اور دیگر ضروریات زندگی فراہم کی جارہی ہیں اور یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے۔
مشرق وسطیٰ کا ملک ترکمانستان وہ خوش نصیب جگہ ہے کہ...