عزیزانِ گرامی تسلیمات
آن لائن جریدے ’’سَمت‘‘ کے شمارہ ۵۱ کے ساتھ حاضر ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے میں شمیم حنفی، رتن سنگھ، مشرف عالم ذوقی اور ان کی اہلیہ تبسم فاطمہ، انجم عثمانی اور عنبر بہرائچی کو یاد کیا گیا ہے جو گزشتہ سہ ماہی میں ہمیں اداس و سوگوار چھوڑ گئے۔ مشمولات کی تفصیل ذیل میں ہے...
راقم نے جامع العلوم کے نام سے ایک صفحہ بنایا ہے جس پر اسلامی علوم و معارف سے متعلق دستیاب مفت کتب اور لائبریریوں کو جمع کرنے کی ایک حقیر سی کوشش کی گئی ہے۔
لنک درج ذیل ہے:
http://www.jame-ul-uloom.blogspot.com