مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب ہے ،جس کا نام ہے ،روحانی بیماریاں اور ان کا علاج ،تقی عثمانی صاحب کی اس کتاب کی چار جلدیں ہیں ،اس وڈیو میں اس کا مختصر تعارف کروایا گیا ہے ۔
محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہوجانا
متاعِ جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہوجانا
قدم ہے راہِ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی؟
یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چور ہوجانا
یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو!
کوئی آسان ہے کیا سرمد و منصور ہوجانا
بسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کا کلیجا ہے
پہاڑوں کو تو بس...