ایک تازہ نظم۔ ۔ ۔
مجھے پھر سے مت رلاؤ
[COLOR="green"]وہی موہنی سی صورت
وہ اداس سی نگاہیں
وہی دل گداز لہجہ
وہ دبی سی سرد آہیں۔۔ ۔
وہی مضطرب سی نظروں
میں چھپی ہوئی صدائیں
مجھے لگ رہا ہے جیسے
کوئی بات کہہ رہی ہوں۔ ۔ ۔
وہی بات کہہ رہی ہوں
جو میں سننا چاہتا ہوں
کہ وہ جھیل جیسی...