ایسا بہت سنا ہے کہ عشق مجازی انسان کو عشق حقیقی کی طرف لے جاتا ہے۔
لیکن ایسا ہوتا کیسے ہے؟ یہ بڑا اہم اور میرے لئے بہت تجسس سے بھرا سوال رہا ہے۔
لیکن اس موضوع پر بات کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ پتا چلے کہ عشق ہوتا کیا ہے؟
میرے استاد محترم نے ایک مرتبہ ہمیں بتایا کہ " دل کے کسی چیز کی طرف...