ڈاکٹر مبارک علی کی کتاب اکبر کا ہندوستان ایک عیسائی پادری کا سفر نامہ ہے۔ اکبر کی دعوت پر پادریوں کی ایک جماعت ہندوستان آئی اور تین سال اسکے دربار میں حاضر رہی۔ یہ کتاب ان کا سفر نامہ ہے۔ کتاب سینکڑوں واقعات سے بھری پڑی ہے، انہی میں سے چند قصے سیکھنے کی غرض سے پیش کیے جا رہے ہیں۔ کتاب کے مصنف...
شیخ احسن رب میڈیکل - ایک کہانی
شیخ احسن ہر سال کی طرح عمرہ کر کے آ چکے ہوتے ہیں اور شعبان سے ہی تین گھنٹے کا درس قرآن روز دے رہے تھے۔
وہ مولانا بنوری کے شاگرد اور مولانا انور شاہ کشمیری کی طرز پر یہ درس دیتے۔
لڑکا کئی سال ان دروس میں شریک رہا۔
کئی ہزار طالب علم اور شہری اس درس میں شریک...
مغل شہنشاہوں نے تقریباً تین سو سال ہندوستان پر حکومت کی۔ آج کے دور میں مغلوں کی سلطنت اور اُن کی خدمات پر متضاد رائے ملتی ہیں۔ جو لوگ مغلوں پر بے جا تنقید سے نالاں رہتے ہیں اُن سے بالخصوص درخواست ہے کہ وہ مغلوں کے مثبت اقدامات یہاں رقم کریں۔
یہاں ہم موضوع پر دلچسپی رکھنے والےاحبابِ محفل سے...
تین سو ساٹھ سال قبل مغل شہنشاہ شاہ جہاں کو اپنی ملکہ کے لئے سنگ مرمر کے اس محل کی تعمیر میں 22سال لگے تھے لیکن توقع ہے کہ اس کی نقل جو تاج عربیہ کے نام سے جانی جائے گی ، کی تعمیر میں صرف دو سال کا عرصہ درکار ہو گا۔
گلوبل گروپ لنک کے سب ڈویلپر کے چیئرمین ارون مہرا نے دبئی میں سالانہ سٹی سکیپ...