یہ تصاویر مغربی آذربائجان کے دارالحکومت اُرومیہ سے ۴۵ کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع کوہِ دالامپر کے دامن کی ہیں۔ ہر سال تابستان میں خانہ بدوش خانوادے یہاں کوچ کر جاتے ہیں اور اواخرِ تابستان تک یہاں رکتے ہیں۔ یہ منطقہ ایران، ترکیہ اور عراق کی سرحد پر واقع ہے۔
عکاس: سید مصلح پیر خضرانیان
تاریخ: ۲۱...
عکاس: خلیل غلامی
تاریخ: ۲۹ فروری ۲۰۱۶ء
ماخذ
یہ تصاویر ایرانی صوبے مشرقی آذربائجان کے علاقوں سہند اور سَبَلان کی، اور صوبۂ مغربی آذربائجان کے علاقے چالدران کی ہیں۔