مغرور محاورے
حشم رمضان کے قلم سے
محاورے زبان کی قدروقیمت متعین کرتے ہیں ۔ جو زبان جس قدر وسیع ہوگی اس میں محاوروں کی اسی قدر بہتات ہوگی ۔ محاروے کیا ہیں ، گویا دریا بند کوزے ہیں ۔ ان میں ایک جہانِ معنی آباد ہوتا ہے ۔ محاوروں نے اظہارِ بیان کو جامعیت بخشی ہے ۔ اگر یہ جز و بیان نہ ہوں تو بیانِ...