برائے تنقید و تبصرہ
محمد علم اللہ اصلاحی
مختلف جگہوں کی سیر کا شوق یوں تو مجھے بہت ہے ،مگر مصروف زندگی میں اس کا موقع کم ہی مل پاتا ہے اور اگر مل جائے تو اسے غنیمت جانتے ہوئے سیرو فی الارض کے حکم کے تحت نکل کھڑا ہوتا ہوں۔30نومبر 2013 سے2 دسمبر 2013تک گورکھپور کا یہ سفر بھی کچھ اسی نوعیت کا تھا...