ملک

  1. عبدالقدیر 786

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    تجارت اور تجارت سے جڑی ہوئی دنیا میں، اشیا اور خدمات کی قیمتیں ایک ملک سے دوسرے، اور شہروں میں بھی نمایاں طور پر مختلف ہوتی ہیں۔ اِس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم جو بھی چیزیں اپنے علاقے سے خریدتے ہیں ! وہ دوسرے ملکوں اور شہروں میں اُن چیزوں کے کیا دام ہیں۔؟ اُن کی کوالٹی کیا ہے؟ آپ جس...
  2. عبدالقدیر 786

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    میں پہلے کسی بھی لڑی میں مراسلہ لکھ کر احتجاج ریکارڈ کروادیتا تھا پر میں یہ چاہتا ہوں کہ احتجاج کے حوالے سے بھی ایک لڑی ہونی چاھئیے کیونکہ بہت سارے مسائل ایسے ہیں جنہیں عوام کے سامنے لانا ہوتا ہے اور اِس میں ہر کسی کو اپنا اپنا کام کرنا ہوگا ۔ کیونکہ جب تک پوری عوام اِس میں حصہ نہیں لے گی جب تک...
  3. جاسمن

    وطن سے متعلق شاعری

    مرے وطن میرے بس میں ہو تو تری حفاظت کروں میں ایسے خِزاں سے تجھ کو بچا کے رکھوںِ،بہار تجھ پہ نثار کر دوں
  4. محمد فہد

    ايک نظم پردیسی بھائیوں کے نام

    ايک نظم پردیسی بھائیوں کے نام ، جو اپنے پياروں کی خاطر پرديس کی سختیاں جھیلتے ہيں اور پھر بھی مسکراتے ہيں ۔ جو گھر سے دور ہوتے ہیں بہت مجبور ہوتے ہیں کبھی باغوں میں سوتے ہیں کبھی چھپ چھپ کے روتے ہیں گھروں کو یاد کرتے ہیں تو پھر فریاد کرتے ہیں مگر جو بے سہارا ہوں گھروں سے بے کنارہ ہوں انہیں گھر...
  5. نیرنگ خیال

    ملک (ایک نابغہ شخصیت) از قلم نیرنگ خیال

    ملک (ایک نابغہ شخصیت) تعارف: ==== السلام علیکم! "ہمارا نام لے کر" آپ ہی ہیں؟ وعلیکم السلام! جی میں ہی ہوں۔ ہم نے حیرانی سے اس نوجوان کو دیکھا جو ہماری میز کے پاس کھڑا ہمارے علاوہ ہر طرف دیکھ رہا تھا۔ ملک : "میرا نام ملک ہے۔" آنے والے نے ہماری طرف متوجہ ہو کر کہا۔ راقم: "اوہ! آپ ہیں۔ کیسے ہیں...
  6. کاشفی

    غیر سیاسی باتیں

    اگر یہ تصویر یورپ یا امریکہ کی ہوتی تو آج ہر جگہ واہ واہ ہوتی۔ لیکن یہ تصویراک پاکستانی کی ہے۔ جی ہاں احسن اقبال صاحب جب ایک اسکول وزٹ کرنے پہنچ جاتے ہیں تو اسکول کی ابتر صفائی کی حالت دیکھ کر وجہ پوچھتے ہیں۔ہیڈ ماسٹر صاحب نے معذرت پیش کی کہ چپڑاسی چھٹی پر ہیں۔۔ جناب احسن صاحب نے جھاڑو منگوائی...
  7. کاشفی

    رونق ِجہاں پاکستان

    رونق ِجہاں پاکستان وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی اب تو میں یہ سوچتا ہوں کہ پاکستان نہ ہوتا تو کرہِ ارض پر سوائے خالی پن ، بوریت ، اور اداسی کے بھلا کیا ہوتا۔تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے۔۔۔۔۔کہاں ملے گا ’جہاں ہے اور جیسا ہے ‘ کی بنیاد پر ایسا ملک جہاں کامیڈی، ٹریجڈی اور...
  8. محمد بلال اعظم

    ایک خواہش ہے جو ابھی آنکھ کی تحویل میں ہے ۔۔۔صائمہ ملک

    ایک خواہش ہے جو ابھی آنکھ کی تحویل میں ہے میں وہ سپنا ہوں کہ جو جسم کی تشکیل میں ہے میں نہ حوا ہوں نہ مریم ہوں نہ میں آسیہ ہوں اور اُس پہ کہ مرا ذِکر بھی انجیل میں ہے میں نے خود پردے کی حرمت کو نہ افضل جانا ہاتھ اپنا ہی مری ذات کی تذلیل میں ہے خال و خد کر بھی چکا میرے نمایاں لیکن وہ مصور...
  9. ن

    جیوے پاکستان

    بہت مُختصر لفظوں میں اپنے خیالا ت کا اظہار کرنا چاہوں گا کل پورے سندھ بھر میں یوم ثقافت منایا گیا۔ بالکل ایسے ہی جیسے دیگر صوبے اپنی اپنی ثقافتوں کو اُجاگر کررہے ہوتےہیں۔ مگر جو چیز ہمارے ذہنوں میں ہمارے نام نہاد سیاسی رہنما آہستہ آہستہ داخل کررے ہیں وہ صوبائی خود مختاری کا عنصر ہے۔ اورغور سے...
  10. محمدصابر

    فوجی بندوقیں

Top