مجھ کو پھر یاد آتا ہے میرے وطن:pak1:
میں نے جس روز پہنا تیرا پیرہن
میری ماں نے کہا تھا مجھے چوم کر
راہِ حق ہے میرے لال چل جھوم کر
اپنی جاں اور دل سے جلا کر وفا کے دیے
میں نے جنما ہے تجھ کو وطن کے لیے
مجھ سے کہنے لگی: تُو میری جان ہے
جان حسبِ نصابِ مسلمان ہے
جب نمازِ جہادِ وطن ہو ادا
تُو ملے...
اس لڑی میں آپ ہمیں اپنے پسندیدہ ملی نغموں کے بارے میں بتلا پائیں گے۔ زیادہ بہتر یہی ہے کہ نغمے کے ساتھ ساتھ اس کے بول بھی لکھ دیے جائیں تاکہ جو کوئی گنگنانا چاہے، تو اسے آسانی رہے۔ :)
لیجیے، ہم آغاز کیے دیتے ہیں۔
اے میرے پیارے وطن
اے وطن پیارے وطن
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنُور
عزم میرا...
بچپن سے ہمارا پسندیدہ ملی نغمہ۔۔۔ سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد ۔ شہناز بیگم
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے
تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا
تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا
دھڑکن دھڑکن پیار ہے تیرا قدم قدم پر گیت رے
بستی بستی...
یومِ پاکستان کی مناسبت سے پیشِ خدمت ہے دادا مرحوم کا لکھا ہوا ایک ملی نغمہ
ملّی نغمہ
نظر نواز طرب آفریں جمیل و حسیں
خوشا اے مملکتِ پاک رشکِ خلدِ بریں
سلام تجھ کو کریں جھک کے مہر و ماہِ مبیں
تو دینِ مصطفویؐ کا ہے پاسبان و امیں
ترے وجود پہ نازاں ہیں آسمان و زمیں
ستارہ اوجِ مقدر کا زینتِ پرچم...
2 منٹ دورانیہ کی اس ویڈیو میں پاکستان کے نامور گلوکاروں نے اپنی آواز کے سُر بکھیرے جس میں عاطف اسلم، کاوش، سارہ حیدر، علی ظفر، مائی ڈھائی، عارف لوہار، قرۃ العین بلوچ اور متعدد گلوکار شامل ہیں۔ اس سیزن کی پروڈکشن اور ہدایات مشہور بینڈ اسٹرنگز نے دی ہے۔ :)
arifkarim
عمر سیف