غازی اور شہید
یک صد چوالیس ہے میرا نام
مرے سن طبیبو جیالو سلام
میں "گوما" میں لیکن مرے مجاہد
جمائے قدم پوسٹوں پہ تمام
مرے سارے غازی ہیں شاہیں صفت
مرے سب شہیدوں نے پایا دوام
مرے حُر عنایت ہو تجھ کو سلام
تو رہبر پہ آیا تھا ملت کے کام
مسل تُجھ پہ یزداں کا ہوگا فضل
تجھے یاد کرتا ہے اصغر...
کچھ تاخیر سے ہی سہی مگر چلیں
اگلے مہمان کو دعوت دیتے ہیں
آخر کون ہیں ہماری اگلی مہمان؟
ارے بھئی وہ محفل پر "ہر دلعزیز" کا درجہ رکھتی ہیں۔۔۔ اچھی، پیاری، سوئیٹ سی رکن ہیں۔۔۔
پنگوں شنگوں سے ذرا پرہیز ہی کرتی ہیں اور نہایت سلیقہ شعار اور باادب۔۔۔ شمشاد بھائی اور قیصرانی چچا کی لاڈلی بھتیجی۔۔۔...
نہ تو انجیل سے باقی ہے نہ تورات سے باقی ہے
دین باقی ہے تو قرآن کی آیات سے ہے
زندہ دل یوں تو ہیں اسلام کے سارے فرزند
ان کی رونق مگر آبادیء گجرات سے ہے
چاء پیتا ہوں تو ہو جاتا ہے ایماں تازہ
چاء نوشی مری دیرینہ روایات سے ہے
حقہ پیتا ہوں تو اڑ جاتے ہیں سکھوں کے دھوئیں
خالصہء جی کی قضا میری کرامات...
ملائکہ کے بھتیجے کامران کو سالگرہ مبارک ہو ۔اللہ کامران کو خوشیوں اور سعادتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ والدین کے لیے باعث عزت و توقیر بنائے (آمین ثم آمین)
محفل کی "فرشتی" یعنی کہ ملائکہ کو پانچ ہزاری منصب :congrats: ہو(12 مراسلے قبل ہی کیونکہ وہ اس وقت لاگ ان نہیں ہیں لہذا آج تعداد پوری ہونے کا امکان نہیں ہے) ۔
اللہ انہیں اسی طرح کامیابیاں عطا فرماتا رہے۔آمین۔
ملائکہ اگر آپ کو میرا اپنے نام کے ساتھ شرارت کرنا برا لگا ہو تو پیشگی معاذرت۔