ملالہ

  1. عبدالقیوم چوہدری

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    واشنگٹن(نیوزڈیسک)دنیا کی سب سے کم عمر نوبل امن انعام یافتہ اور لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے ایک سیارچہ منسوب کردیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان بدھ کے روز ملالہ فنڈ نے کیا۔ناسا کے خلا باز ڈاکٹر ایمی مینزر نے 316201 نامی سیارچے کو ملالہ کے نام سے منسوب کیا۔ڈاکٹر مینزر کے مطابق...
  2. کاشفی

    ملالہ یوسفزئی نے ایشیا کی بااثر شخصیت کا ایوارڈ جیت لیا

  3. فاتح

    دخترِ ملت ملالہ یوسف زئی کی شہرہ آفاق کتاب۔۔۔ آئی ایم ملالہ

    پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی کی کتاب آئی ایم ملالہ
  4. عبدالرزاق قادری

    ملالہ: اصلی کہانی ( ثبوت کے ساتھ ) ڈان اخبار

    Malala: The real story (with evidence)
  5. کاشفی

    ملالہ کیلئے یورپی یونین کی جانب سے انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ

    ملالہ کیلئے یورپی یونین کی جانب سے انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ برسلز…ملالہ یوسف زئی کو یورپی یونین کی جانب سے انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ دیا گیا ہے۔ایوارڈ کے لیے ملالہ یوسف زئی اورا سنوڈن کو نامزد کیا گیا تھا، تاہم یورپی پارلیمنٹ کے سات سو پچاس ارکان کے درمیان ووٹنگ کی گئی، جس میں ملالہ کو...
  6. کاشفی

    (پختونوں کے دامن پر دھبہ یعنی) طالبان کا عورتوں پرحملہ اور پھر بھی طالبان سے ہمدردی رکھنا

    حیرت ہوتی ہے تعصب پسند لوگوں پر ۔۔ لوگ دوسروں پر کیچڑ اُڑاتے ہیں لیکن اپنی قوم کے ان لوگوں کو نہیں دیکھتے جو کہ اپنے ہی لوگوں کو اور اپنی ہی قوم کی بیٹیوں، عورتوں پر حملے کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان دہشت گردوں سے ہمدردی بھی رکھتے ہیں۔شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے ایسے لوگوں کو۔۔جو ان کے ساتھ ساتھ پوری...
  7. بھلکڑ

    کیا ملالہ ملالہ لگا رکھا ہے!!!!!! ۔۔۔۔وسعت اللہ خان

    جس طرح ٹھوس ایک خاص درجہِ حرارت پر مائع اور پھر مائع ایک خاص درجہِ حرارت پر گیس میں تبدیل ہوجاتا ہے، اسی طرح جب کسی شخص کو کئی برس سے لگاتار اپنے متعلق اہلِ محلہ سے بس برائیاں سننے کو ملیں تو وہ خود احتسابی پر غور کرنے کے بجائے کچھ عرصے توغصے میں کھولتا رہتا ہے۔چند ماہ بعد یہ غصہ جھنجھلاہٹ میں...
  8. کاشفی

    بلوچستان میں روزانہ بچیاں ملالہ کی طرح ظلم کا شکار ہوتی ہیں ، بلوچ یوتھ ونگ

    بلوچستان میں روزانہ بچیاں ملالہ کی طرح ظلم کا شکار ہوتی ہیں ، بلوچ یوتھ ونگ کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ یوتھ ونگ کے صدر امداد بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کئی ایسی ملالہ ہیں جو ریاستی ظلم و جبر کا شکار بن رہی ہیں، ریاستی فورسز بے دردی سے بلوچ عوام پر ظلم ڈھا رہی ہیں اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں...
  9. کاشفی

    15 سال کی بھارتی رضیہ سلطانہ کیلئے پہلا ملالہ ایوارڈ

    15 سال کی بھارتی رضیہ سلطانہ کیلئے پہلا ملالہ ایوارڈ میرٹھ…بھارت میں مزدور بچوں کوتعلیم کی طرف راغب کرنے والی 15 برس کی رضیہ سلطانہ کو اقوام متحدہ کی جانب سے پہلا ملالہ ایوارڈ دیا گیا۔ ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں خصوصی تقریب کے دوران نانگلہ کھمبا گاوٴں سے تعلق رکھنے والی رضیہ سلطانہ کو...
  10. امجد میانداد

    ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بالی وڈ فلم

    ملالہ یوسف زئی پوری دنیا میں ایک مثال بن گئی ہیں بھارتی فلم ہدایت کار امجد خان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی اگلی فلم پاکستان کے ضلع سوات میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی پندرہ سالہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر مبنی ہوگی جس کا نام ’ملالہ‘ ہوگا۔ امجد خان ایک نوجوان فلم ہدایت کار ہیں جن کی پہلی فلم...
  11. محسن وقار علی

    ملالہ کا نام دنیا کی 100 با اثرشخصیات کی فہرست میں شامل

    امریکی جریدے ٹائمز میگزین میں ملالہ یوسف زئی دنیا کی با اثر شخصیات کی فہرست میں جگہ بنانے والی پہلی پاکستانی شخصیت ہیں۔ فوٹو: ٹائم ملالہ یوسف زئی کا نام دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ امریکی جریدے ٹائمز میگزین میں ملالہ یوسف زئی دنیا کی با اثر شخصیات کی فہرست میں جگہ...
Top