مختصر تعارف کے ساتھ جس میں آپ اپنے شہر اور ملک کا نام
اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنی جاب یا کاروبار کے بارے میں بتائیں ۔
اگر کوئی ملازمت کرتے ہیں تو آپ کی کیا پوسٹ ہے ؟
میرا ایک دوست ہے کافی قابل ہے اُس کو کمپیوٹر کے کام میں
ایف اے تعلیم
فوٹوکاپی مشین آپریٹ
کمپیوٹر اسکیننگ
اردو ٹائپنگ
انگلش ٹائپنگ
ای ایمیل
پاورپوائنٹ
ایم ایس ایکسل
گرافک ڈیزائن
لیمینیشن (تھیلی لگانا گتے یا کاغذپر)
کمپیوٹر ہارڈ وئیر
فری لانسر
ایڈوبی فوٹو شاپ
ایڈوبی السٹریٹر
اِن ڈیزائن
ویڈیو...
نیچے سے ہلاک
حکمرانوں کی تاریخ عبرتوں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن جب ایک عام انسان عبرت نہیں پکڑتا تو طاقت کے نشے میں دھت مغرور و متکبر حکمران کب عبرت پکڑنے والے ہیں؟۔
تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر حکمران اپنے ماتحتوں کی سازش یا بغاوت کے ذریعے ہی معزول ہوئے ‘ قید ہوئے‘ حکمرانی سے سبکدوش ہوئے...
میرا ایک کزن ہے اُس کو گارمنٹس میں سلائی کا کام آتا ہے چین سسٹم پر بیوی بچوں والا ہے 24 سال اُس کی عمر ہے اگر کوئی نوکری ہو تو بتادیں تاکہ اُس کی پریشانی کم ہوسکے اللہ پاک آپ کو اِس کا اجر دے ۔
دفتر میں ملازم اپنے صاحب سے۔۔۔۔۔
"سر میری ملازمتی تفصیل میں کہیں بھی نہیں لکھا ہوا، میری ملازمانہ ذمہ داریوں میں آپ کی چاپلوسی اور خوشامد کرنا بھی شامل ہے۔ اور نہ ہی مجھے اس کے پیسے ملتے ہیں۔ یہ اگر بہت ضروری ہے تو میری ملازمتی تفصیل پر نظر ثانی فرما کر تدوین کرا دیں، لیکن سر اس اضافی کام پر...
شوقؔ بہرائچی کا وہ معروف شعر تو آپ نے سنا ہی ہو گا:
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا
وطنِ عزیز کی حالتِ زار پر اس شعر کو چسپاں کرتے ہوئے بھی ہمیں عرصہ بیت گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی الو کے کان پر جوں تک رینگی ہو۔ بلکہ حق تو یہ ہے کہ ایک...