ملتان

  1. الف نظامی

    انڈی پینڈنٹ اردو کی الیکشن سیریز : ریل ریل میں

    قسط 1 : پشاور
  2. الف نظامی

    مغل ہندوستان : لاہور ، ملتان اور ٹھٹھہ میں تجارتی روابط

    لاہور اور ملتان سے شکر اور ادرک براہ کشتی نیچے کی طرف ٹھٹھہ کو بھیجی جاتی تھی جہاں سے یہ سیاہ مرچوں اور کھجوروں سے بھری ہوئی واپس ہوا کرتیں برامد کے لیے مکھن بھکر سے براہ دریا نیچے کی طرف ٹھٹھہ کو لایا جاتا بحوالہ: مغل ہندوستان کا طریق زراعت (1556-1707) مصنف:عرفان حبیب مترجم: جمال محمد صدیقی...
  3. طارق شاہ

    قمر رضا شہزادؔ:::::یہ گھاؤ بھر بھی گئے تو کسک نہ جائے گی:::::Qamar- Raza- Shahzad

    غزل قمر رضا شہزادؔ یہ گھاؤ بھر بھی گئے تو کسک نہ جائے گی محبّتوں کی چُبھن حشر تک نہ جائے گی یہ قمقمے نہیں صاحب، ہمارے آنسو ہیں ! سِتارے بُجھ بھی گئے تو چَمک نہ جائے گی بس ایک بار ہماری صدا بُلند تو ہو! یہ کون کہتا ہے سُوئے فلک نہ جائے گی تو ایک بار ہَمَیں چُھو کے دیکھ شہزادی ! تِرے بَدن سے...
  4. طارق شاہ

    بیدؔل حیدری ::::::مِری داستانِ اَلم تو سُن ،کوئی زِلزِلہ نہیں آئے گا::::: Bedil Haidri

    غزل مِری داستانِ اَلم تو سُن ،کوئی زِلزِلہ نہیں آئے گا مِرا مُدّعا نہیں آئے گا،تِرا تذکرہ نہیں آئے گا کئی گھاٹیوں پہ مُحیط ہے،مِری زِندگی کی یہ رہگُزر تِری واپسی بھی ہُوئی اگر،تجھے راستہ نہیں آئے گا اگر آئے دشت میں جِھیل تو،مجھے احتیاط سے پھینکنا کہ میں برگِ خُشک ہُوں دوستو ! مجھے تیرنا...
  5. طارق شاہ

    ایاؔز صدیقی ::::::چہرۂ وقت سے اُٹّھے گا نہ پردا کب تک::::::Ayaz Siddiqui

    غزل چہرۂ وقت سے اُٹّھے گا نہ پردا کب تک پسِ اِمروز رہے گا، رُخِ فردا کب تک اُس کی آنکھوں میں نمی ہے، مِرے ہونٹوں پہ ہنسی میرے اللہ! یہ نیرنگِ تماشا کب تک یہ تغافُل ، یہ تجاہل ، یہ سِتم ، یہ بیداد کب تک ، اے خانہ براندازِ تمنّا !کب تک بن گیا گردشِ دَوراں کا نِشانہ آخر لشکرِ وقت سے لڑتا دلِ...
  6. مِہر لیاقت گنپال

    مِہر ہر دم ستم مردم

    مِہر ہر دم ستم مردم داستان نمک حلالوں کی تم نمک کا حق ادار کرو اور میں مٹی کا حق ادا کروں گا۔ جی ہاں ۔ دوستو اپنی نبظوں پہ ھاتھ رکھ کے دیکھو ھم میں سے کتنے ھیں جو اپنے مفادات کے لیے اپنی اغراض کے لیے اپنے آقاوں کے لیے صرف نمک کا حق ادا کرتے ہیں اور اپنی مٹی کے حق کو جوتی کی نوک پر لکھتے ھیں۔...
  7. کاشفی

    ایفی ڈرین کیس میں یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ اور بیٹوں کو نوٹس جاری

    ایفی ڈرین کیس میں یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ اور بیٹوں کو نوٹس جاری راولپنڈی…ایفی ڈرین کیس میں عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ،بیٹے علی موسیٰ گیلانی اور قادر گیلانی سمیت 15 ملزمان سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ انسداد منشیات راولپنڈی کی عدالت کے جج ارشد تبسم نے ایفی ڈرین کیس کی سماعت...
  8. کاشفی

    ملتان: یوسف رضا گیلانی کی بہن اور بہنوئی کا مبینہ تشدد، کمسن ملازم ہلاک

    ملتان: یوسف رضا گیلانی کی بہن اور بہنوئی کا مبینہ تشدد، کمسن ملازم ہلاک ملتان … ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بہن اور ان کے شوہر کے مبینہ تشدد سے 13 سال کا ملازم جاں بحق ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بہن اور...
  9. urhabib

    تعارف عرض آداب از حبیب اللہ منجوٹھا

    ملتان کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا ایک طالب علم اور انٹرنیٹ کا کیڑا۔۔۔ مگر ریشم کا۔۔! میرا نام ہے حبیب اللہ منجوٹھا اور میں آپ سب کو سلام عرض کرتا ہوں۔ چھے سال ایمرسن کالج ملتان میں بی ایس سی طالب علم رہا ہوں ، آج کل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کا طالب علم ہوں، اور ایک حکومتی ادارے میں اپنی...
  10. اسد

    ملتان میں ایک دن (ستمبر 2010)

    پچھلے مہینے میں ہم لوگ ایک شادی میں شرکت کرنے ملتان گئے، وہاں کی کچھ تصویریں۔ ہم لوگ 16 تاریخ کی دوپہر کو لاہور سے روانہ ہوئے اور شام کے وقت ملتان پہنچے، ٹھہرنے کا انتظام ایک گیسٹ ہاؤس میں تھا۔ اگلی صبح میں اپنے بھانجے کو ساتھ لے کر رکشہ پر، پرانے قلعہ گیا۔ قلعے میں حضرت شاہ رکن الدین...
  11. مغزل

    علامہ بیدل حیدری کے متفرق اشعار ’’ پشت پر گھر ‘‘ سے

    پشت پہ گھر بیدل حیدری کے مجموعے سے انتخاب (۱۲ویں صدی کی کلاسیکی شاعری) دریا نے جب سے چپ کا لبادہ پہن لیا پیاسوں نے اپنے جسم پہ صحرا پہن لیا گرمی لگی تو خود سے الگ ہوکے سوگئے سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا بھونچال میں کفن کی ضرورت نہیں پڑی ہر لاش نے مکان کا ملبہ پہن لیا...
  12. مغزل

    ہماری چھاؤں چوری ہوگئی ہے ------------- علامہ بیدل حیدری

    غزل یہ ہم نے دھوپ جو اوڑھی ہوئی ہے ہماری چھاؤں چوری ہوگئی ہے چلو وہ خواب تو بننے لگا ہے چلو کچھ بات تو آگے بڑھی ہے ابھی نیچی ہے سطحِ دیدہِ‌تر ابھی دریا میں پانی کی کمی ہے یہ جس کشتی میں ہم بیٹھے ہوئے ہیں یہی تو ایک کشتی رہ گئی ہے ہم اپنی داستاں کیسے سمیٹیں ہماری داستاں بکھری...
Top