مہمان

  1. علی وقار

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    فلم افشاں کے لیے تسلیم فاضلی کا یہ گیت بہت معروف ہوا، خدا کرے کہ محبت میں یہ مقام آئے / کسی کا نام لوں لب پہ تمہارا نام آئے ! اسی گیت کے بول ہیں، خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں ستم تو یہ ہے کہ انجان بن کے آئے ہیں ! کچھ یہی صورت ہے کہ اردو محفل میں ارکان کے علاوہ ہمہ وقت کئی مہمان...
  2. عبدالقدیر 786

    اگر بریانی جلدی بنانی ہو تو کیا کریں؟

    اگر آپ کو بریانی جلدی بنانی ہوتو چاولوں کو اُبال کر رکھ لیں اور قورمہہ بنا لیں جس چیز کا بھی چاہے مثال کے طور پر چکن ،بیف ،مٹن، مٹر آلو وغیرہ جب مہمان آجائیں تو فریج میں سے اُبلے ہوئے چاولوں کو نکالیں اور قورمے کی تہہ لگا کر دم دے دیں اِس طرح دس سے پندرہ منٹ میں بریانی تیار ہوجائے گی۔
  3. فرقان احمد

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    صاحب! شاید پہلے بھی اس حوالے سے کوئی لڑی موجود ہو گی تاہم ہمارے ذہن میں اچانک سے ایک آئیڈیا وارد ہوا اور ہم نے سوچے سمجھے بنا اس لڑی کا اجراء بھی کر دیا۔ معزز محفلین! جو بھی نیا یا طویل مدت سے غیر فعال 'نیا رکن' محفل میں لاگ ان کرے، اسے گھیر گھار کر یہاں لے آئیے۔ بسا اوقات دیکھنے میں آتا ہے کہ...
  4. ماہی احمد

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    تمام حاضرین کو ماہی کی طرف سے السلام علیکم! پچھلے کافی عرصے سے کوئی مہمان نہیں بُلایا گیا تو ہم نے سوچا یہ بیڑہ اپنے سر اٹھایا جائے اس ہفتے کی مہمان شخصیت؟ ہمم!!! ان کے بارے میں کیا کہیئے کہ الفاظ کم پڑ جاتے ہیں پہلی بات تو یہ کہ آپ اُن کی پیکجنگ پر بالکل مت جائیے گا پیکجنگ دیکھ کر تو یہی خیال...
  5. ماہی احمد

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

    کچھ تاخیر سے ہی سہی مگر چلیں اگلے مہمان کو دعوت دیتے ہیں آخر کون ہیں ہماری اگلی مہمان؟ ارے بھئی وہ محفل پر "ہر دلعزیز" کا درجہ رکھتی ہیں۔۔۔ اچھی، پیاری، سوئیٹ سی رکن ہیں۔۔۔ پنگوں شنگوں سے ذرا پرہیز ہی کرتی ہیں اور نہایت سلیقہ شعار اور باادب۔۔۔ شمشاد بھائی اور قیصرانی چچا کی لاڈلی بھتیجی۔۔۔...
  6. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    السلام علیکم :) ایک بار پھر ایک نئی شخصیت کے ساتھ:p اس بار ہم نے سوچا کہ کیوں نا ایسی شخصیت کو مہمان بنایا جائے جو کہ محفل پر ہیں تو نئے لیکن بہت ہی کم وقت میں محفل میں اتنا گھل مل گئے ہیں کہ انکی غیرموجودگی بہت کھَلتی ہے یہاں اور تمام محفلین میں بے حد مقبول بھی ہیں ۔کون ہے جو انکے نام سے واقف...
  7. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    وقت آگیا ہے پھر سے ایک نئی شخصیت کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کرنے کا :):) :) محفل کی اس بار کی مہمان شخصیت اتنی پرانی ہیں کہ محفل جب محض 6 ماہ کی تھی تب سے اسے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا، اسے کئی اردو پراجیکٹس دیے، لائبریری کے کام میں اس کا ہاتھ بٹایا لیکن جب محفل نے پاؤں پاؤں چلنا سیکھ...
  8. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    السلام علیکم وقت آگیا ہے پھر سے ایک نئی شخصیت کے بارے میں اپنے تاثرا ت بیان کرنے کا :) اس ہفتے کی مہمان شخصیت ہم سب کے بہت جانے پہچانے اور پسندیدہ ممبر ہیں۔شعرو شاعری کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔نا صرف علم و ادب کے دلدادہ ہیں بلکہ بہت سی زبانیں بھی جانتے ہیں۔ ذہانت اور حاضر جوابی بھی کوٹ کوٹ...
  9. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی مانو"

    السلام علیکم معذرت چاہتی ہوں کہ اس بار ٹاپک کچھ لیٹ ہو گیا ہے :) وقت آگیا ہے پھر سے ایک نئی مہمان شخصیت کا اس دفعہ کی مہمان شخصیت بھی سب کی جانی پہچانی اور پسندیدہ شخصیت ہیں محفل کی بہت ہی لاڈلی اور راج دلاری ہیں اسی لیے یہاں انہیں "کیوٹی پائی" "نھنی پری" بھی کہا جاتا ہماری یہ مہمان شخصیت بہت...
  10. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    السلام علیکم ایک پرانا سلسلہ جسے پھر سے شروع کرنے کے لیے پہلے زین نے کہا تھااور ا ب مقدس باس کا آڈر ہے سو ماننا تو پڑےگا۔آپ سب کے تعاون سے اسے پھر سے شروع کرتے ہیں :):):) کرنا یہ ہے کہ آپ نے اپنی رائے اپنے ہی الفاظ میں یا ان دیے گئے سوالات کے جوابات کی صورت میں دینا ہے مقصد مہمان شخصیت کی...
  11. فاتح

    پنجابی اہلِ زبان سے ایک سوال: لفظ "میزبان" کا لفظی ترجمہ درکار ہے

    ۔۔۔
Top