غزل
شُعلہ ہی سہی آگ لگانے کے لیے آ
پِھر نُور کے منظر کو دِکھانے کے لیے آ
یہ کِس نے کہا ہے مِری تقدِیر بنا دے
آ اپنے ہی ہاتھوں سے مِٹانے کے لیے آ
اے دوست! مجھے گردِشِ حالات نے گھیرا
تُو زُلف کی کملی میں چھپانے کے لیے آ
دِیوار ہے دُنیا، اِسے راہوں سے ہٹا دے
ہر رسمِ محبّت کو مِٹانے کے لیے آ...
غزل
(راجیش ریڈی)
جانے کتنی اُڑان باقی ہے
اس پرندے میں جان باقی ہے
جتنی بٹنی تھی بٹ چکی یہ زمیں
اب تو بس آسمان باقی ہے
اب وہ دنیا عجیب لگتی ہے
جس میں امن و امان باقی ہے
امتحاں سے گزر کے کیا دیکھا
اک نیا امتحان باقی ہے
سر قلم ہوں گے کل یہاں ان کے
جن کے منہ میں زبان باقی ہے
غزل
(حامد اقبال صدیقی، ممبئی)
زباں، اظہار، لہجہ بھول جاؤں
مرے معبود کیا کیا بھول جاؤں
بکھر جاؤں زمیں سے آسماں تک
پھر ایسا ہو، سمٹنا بھول جاؤں
میں تیرا نام اتنی بار لکھوں
کہ اپنا نام لکھنا بھول جاؤں
تری پرچھائیں تو لے آؤں گھر تک
کہیں اپنا ہی سایہ بھول جاؤں
تری آواز تو پہچان لوں گا
یہ ممکن ہے...
ممبئی پولیس نے ایک ریستوران کی طرف سے ریموٹ کنٹرول ڈرون کے ذریعے پیزا کی ڈیلیوری کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں ڈرون کی پروازوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی اور وہ یہ معلوم کر رہے ہیں کہ کیا ریسٹورنٹ کے مالک نے ایوی ایشن اتھارٹی سے ڈرون اڑانے کی اجازت لے...
داؤد ابراہیم پاکستان میں ہے، امریکا کی مدد سے پکڑیں گے، بھارت
اطلاعات ہیں ممبئی بم دھماکوں کا مطلوب پاکستان میں ہے،بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمارکا دعویٰ. فوٹو فائل
نئی دہلی: بھارت کے وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت کو انتہائی مطلوب مبینہ دہشت گرد دائود ابراہیم پاکستان میں...
سیاست میں حصہ نہیں لوں گا: سلمان خان
بھارتی فلم سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں کسی صورت حصہ نہیں لیں گے۔
ممبئی: (آن لائن) بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ سیاست میں شمولیت نہیں چاہتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سیاست میں شامل نہیں ہونا چاہتا تاہم کسی سوشل کاز کا...
Zakir Naik named Dubai's Islamic Personality of the Year
DUBAI: The Dubai International Holy Quran Award (DIHQA) has named Dr Zakir Naik of India as the Islamic Personality of the Year for 2013, replacing the Grand Imam of Al Azhar Shaikh Ahmad Al Tayyeb, Gulf News reported.
The decision was...
زبان ہے تو جہان ہے
(نادِر خان سَر گِروہ ۔۔۔۔۔ مقیم مکہ مکرمہ)
با ادب با محاورہ ۔۔۔ ہوشیار!!!
آج ہم زبان پر کُچھ کہنے جا رہے ہیں۔۔۔ عجیب بات ہے نا۔۔ ۔ زبان سے یا تو کُچھ کہا جا سکتا ہے ۔۔۔ یا پھِر کسی زبان میں کُچھ کہا جا سکتا ہے۔اگر ہم زبان پر کچھ کہیں گے تو آپ زبان پر حرف لائیں گے۔
بات جب...
ممبئی ، ہلاک ہونیوالوں کی تعداد110سے تجاوز کر گئی
دکن مجاہدین نے ذمہ داری قبول کرلی ، علاقے میں کرفیو نافذ، ریسکیو آپریشن میں تیزی‘ سٹاک مارکیٹ اور تعلیمی ادارے بند‘ امتحان ملتوی کر دیئے گئے‘ شہر کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا
ممبئی بم دھماکو ں کا جا ئزہ لیا جا رہاہے ، امریکی محکمہ خارجہ...