خبر ہے کہ یمن میں ایک جنازے پر سعودی اتحاد کی جانب سے فضائی حملہ کیا گیا۔ جس میں 82 کے قریب افراد شہید ہو گئے۔ جبکہ 500 کے قریب زخمی۔
اُمہ اسکو کس کھاتے میں ڈالتی ہے؟؟
بی بی سی اردو
یمن میں جنازے پر سعودی اتحاد کی بمباری، 82 افراد ہلاک - BBC Urdu
از قلم: مہتاب عزیز
یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قبضے اور پھر سعودیہ کی جانب سے فضائی حملوں کے آغاز کے بعد یمن کے حوثی قبیلہ دنیا بھر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ عوام تو عوام ہمارے خاصے صاحب علم افراد کے پاس بھی حوثی قبیلے کی تاریخ اور مذہب کے بارے میں مستند معلومات نہیں...
یمنی کھچڑی ذرا احتیاط سے کھائیے
وسعت اللہ خان
جن زیدی شیعوں کے خلاف سعودی عرب اور اس کے خلیجی ساتھی آج یکجا ہیں کبھی یمن پر ہزار برس حکومت کرنے والے یہی زیدی شیعہ سعودیوں اور ان کے اتحادیوں کی آنکھ کا تارہ تھے اور بات بھی زیادہ پرانی نہیں۔جب جمال عبدالناصر نے عرب اتحاد کا قوم پرست جھنڈا اٹھایا...
یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی
صنعا ء(دنیا نیوز)یمن میں ائیر فورس کی بس پر بم حملے میں چھ اہلکارجاں بحق اور چھبیس زخمی ہوگئے۔
دارلحکومت صنعا ء میں ائیر فورس کی بس اہلکاروں کو لے جارہی تھی کہ راستے میں دہشت گردی کا نشانہ بن گئی،بم دھماکے میں چھ اہلکار موقع پر دم توڑ...
یمن:فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم، 5 اہلکار ہلاک
جنگجوؤں نے شہر ہوات پر قبضے کیلئے چڑھائی کی تاہم فوج نے حملہ پسپا کر دیا
صنعا(آئی این پی )یمن میں فوج اور القاعدہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سے زائد جنگجوؤں نے مشرقی...
یمن میں ڈرون حملے، 12 مشتبہ شدت پسند ہلاک
یمن میں ہونے والے تین امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں 12 مشتبہ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
صنعاء: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان میں سے ایک حملہ دارالحکومت صنعاء سے تقریبا 175 کلومیٹر شمال میں ضلع وادی عبیدہ میں ہوا۔ وہاں مشتبہ شدت پسندوں...