1۔ باقاعدگی سے کھانا کھائیں جب آپ کھانے میں بے قاعدگی پیدا کرتے ہیں تو زبان پر بیکٹریا پیدا ہوتا ہے جو ناگوار بو کا باعث بنتا ہے۔
2۔ منہ کی بدبو سے بچنے کے لیے اپنی زبان اور منہ کی چھت پر اندر کی طرف برش کریں۔ دانتوں پر بھی برش کریں۔
3۔ ہر کھانے کے بعد آپ کو اپنے دانت صاف کرنے چاہئیں دانت میں...