السلام علیکم،
اپڈیٹ: اپنے بلاگ پر ذیل کی تبدیلیاں بروئے کار لانے سے قبل بلاگ کی موجودہ ٹیمپلیٹ کو احتیاطاً علیحدہ محفوظ کر لیں۔
چند روز قبل میں نے بلاگر ڈاٹ کام پر اردو میں تبصرہ جات لکھنے کے لیے علیحدہ اردو ایڈیٹر شامل کرنے کا طریقہ فراہم کیا تھا جو کہ بلاگر ڈاٹ کام کی پرانے سٹائل کی...