تجارت اور تجارت سے جڑی ہوئی دنیا میں، اشیا اور خدمات کی قیمتیں ایک ملک سے دوسرے، اور شہروں میں بھی نمایاں طور پر مختلف ہوتی ہیں۔
اِس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم جو بھی چیزیں اپنے علاقے سے خریدتے ہیں ! وہ دوسرے ملکوں اور شہروں میں اُن چیزوں کے کیا دام ہیں۔؟ اُن کی کوالٹی کیا ہے؟ آپ جس...
میں نے اپنے دوست سے پوچھا یہ چیزیں اتنی مہنگی کیوں بیچتے ہیں تو میرے دوست نے ایک بہت ہی اچھا واقعہ میرے سامنے پیش کردیا واقعہ کچھ یوں تھا کہ اُس نے کہا ایک اسکول کی میڈم (پرنسپل) نے تمام اسکول کی ٹیچرز کو کہا کہ کل پارٹی کرنی ہے بچوں سے کہو کے دس دس روپے لے کر آئیں اسکول کی ٹیچر نے بچوں سے کہا...
یہاں میں وہ items پوسٹ کرونگی جو مہنگے ترین ہیں جن میں فینشی آئٹم،کارین، جیولری،الکوحل، وغیرہ شامل ہیں
انکی قیمت / کرنسی ڈالر،یورو،پاؤنڈ اور انڈین روپوں میں ہے
(United States Dollars) • $
(Great Britain Pound) • £
(Euro) • €
(INR (Indian Rupees •
Diamond Handbag - $1.9...