مینا کماری ناز

  1. فاتح

    پوچھتے ہو تو سنو کیسے بسر ہوتی ہے - مینا کماری ناز

    http://www.divshare.com/download/4544020-59e پوچھتے ہو تو سنو کیسے بسر ہوتی ہے رات خیرات کی، صدقے کی سحر ہوتی ہے سانس بھرنے کو تو جینا نہیں کہتے یا رب! دل ہی دُکھتا ہے نہ اب آستیں تر ہوتی ہے جیسے جاگی ہوئی آنکھوں میں چبھیں کانچ کے خواب رات اس طرح دوانوں کی بسر ہوتی ہے غم ہی دشمن ہے مرا،...
  2. فاتح

    یوں تیری رہگزر سے دیوانہ وار گزرے ۔ مینا کماری

    مینا کماری جس کا اصل نام 'ماہ جبین بانو' تھا انڈین فلموں میں ٹریجڈی کوئین کے طور پر مشہور ہوئی۔ وہ ایک شاعرہ بھی تھی اور ناز تخلص کرتی تھی۔ مینا کماری ناز کی ایک غزل کے چند اشعار پیش خدمت ہیں۔ ذیل میں مینا کماری کی اپنی آواز میں اس غزل کی آڈیو بھی منسلک کر رہا ہوں...
  3. فرحت کیانی

    لے پھر تجھ کو مات ملی!

    ٹکڑے ٹکڑے دن بیتا، دھجی دھجی رات ملی جس کا جتنا آنچل تھا، اتنی ہی سوغات ملی۔ جب چاہا دل کو سمجھیں، ہنسنے کی آواز سُنی جیسے کوئی کہتا ہو، لے پھر تجھ کو مات ملی! ماتیں کیسی، گھاتیں کیا، چلتے رہنا آٹھ پہر دل سا ساتھی جب پایا، بے چینی بھی ساتھ ملی ۔۔مینا کماری
Top