السلام علیکم،
آج کل فارغ وقت میں ویڈیوز پر طبع آزمائی کر رہاتھا۔
دن بھر کی کوششوں کے بعد اردو محفل سے جتنی تصاویر ننھے محفلین کی دستیاب ہو سکیں رات بھر انہیں استعمال میں لا کر یہ ویڈیو شئیر کر رہا ہوں۔
اگر کسی بھی ننھے تارے کی تصویر رہ گئی ہو جو مجھے محفل پر نظر نہیں آ سکی تو برائے مہربانی اسی...
السلام علیکم،
بس جناب اس بار تو بیگم صاحبہ ہتھیار بند ہو کر ڈٹ گئیں کہ نہیں کھیلنا ٹیوشن ٹیوشن اور، یہ تبادلے وبادلے کا گیم بھی نہیں چلے گا اب، ہر حال میں بچوں کو اسکول داخل کروانا ہے۔ بس داخل کروا دیا پھر۔ صبح صبح اٹھا دیا پھر کہ اٹھیں بچے اسکول جا رہے ہیں الوداع کریں۔ تو سوچا کیوں نا اس محفوظ...
السلام علیکم،
پودوں اور پھولوں کی طرح مجھے بچے بھی بہت اچھے لگتے ہیں۔
سبھی کے بچوں کو پیار دیتے اور اُن سے پیار لیتے کب اللہ نے مجھے بھی بچوں سے نواز دیا اس محبت نے سمجھنے ہی نہیں دیا۔
پہلے بیٹی کی پیدائش کے بعد پتہ چلا کہ شفقت کیا ہوتی ہے اور حقیقی معنوں میں رحمت سے آشنائی ہوئی۔ پہلی دونوں...