خیالات 14 مارچ 2018
سب لوگ کچھ نہ کچھ لکھ رہے ہیں۔ محفوظ کر رہے ہیں۔ شیئر کر رہے ہیں۔ کوئی فیس بک پہ، کوئی کتابوں میں، کوئی تصویروں میں، کوئی لفظوں میں۔
لیکن کیوں؟
کیا انسان بغیر شیئر کیے نہیں رہ سکتا؟ کیا وہ اپنی بات اپنے تک نہیں رکھ سکتا؟
کیا خوف ہے کہ ہماری باتیں کھو نہ جائیں؟ ہم مٹ نہ جائیں؟...