منشی پریم چند

  1. فرخ منظور

    مکمل سوا سیر گیہوں ۔ منشی پریم چند

    سوا سیر گیہوں [تحریر: منشی پریم چند] پہلی بار: ہندی میں اسی عنوان سے ’’چاند ‘‘نومبر 1924میں شائع ہوا۔ کتابی صورت میں: اردو میں 1929(فردوس خیال) کسی گاؤ ں میں شنکر نامی ایک کسان رہتا تھا۔ سیدھا سادا غریب آدمی تھا۔ اپنے کام سے کام، نہ کسی کے لینے میں، نہ کسی کے دینے میں، چھکاپنجا نہ جانتا تھا۔...
  2. فرخ منظور

    مکمل نجات ۔ منشی پریم چند

    نجات (منشی پریم چند) دکھی چمار دروازے پر جھاڑ رہا تھااور اس کی بیوی جھُریا گھر کو لیپ رہی تھی۔دونوں اپنے اپنے کام سے فراغت پا چکے تو چمارِن نے کہا۔ ’’تو جا کر پنڈت با با سے کہہ آؤ ۔ ایسا نہ ہو کہیں چلے جائیں ‘‘۔دُکھی : ہاں جاتا ہوں لیکن یہ تو سوچ کہ بیٹھیں گے کس چیز پر؟‘‘ جُھریا: کہیں سے کوئی...
  3. سید فصیح احمد

    کفن ! ۔۔۔۔۔ (از منشی پریم چند)

  4. حجاب

    شکوہ شکایت ( منشی پریم چند کا افسانہ )

    شکوہ شکایت ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ کہانی ۔ منشی پریم چند ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ منشی پریم چند کا نام اردو ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ، انہوں نے اردو کو اپنی کئی یادگار تخلیقات سے مالامال کیا ، زیرِ نظر اُن کی یہ کہانی ایک بیوی کی شکایتوں کا پلندہ ہے ، ایک ایسی پٹاری ہے جو شوہر...
  5. محمد وارث

    واردات - منشی پریم چند

    واردات منشی پریم چند (اشاعتِ اولیں 1937ء) ۔
  6. رضوان

    کفن - پریم چند

    کفن جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے ۔ اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی ۔ اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دل خراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام لیتے تھے _ جاڑوں کی رات تھی ، فضا سنّاٹے میں غرق۔ سارا...
Top