دور کے ڈھول سہانے ہی لگتے ہیں ۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی زندگیوں میں سب سے بڑی غلطی یہ کرتے ہیں کہ بلا سوچے سمجھے اور بے صبری سے نئے کاموں میں ہاتھ ڈال دیتے ہیں ۔ بہت سے لوگ جو ہوا کے گھوڑے پر سوار تھے ۔ بلندیوں کو چھونے کی خواہش میں پاتال تک پہنچ گئے ۔ انہوں نے اپنی زندگی کے قیمتی 10 سے 15 سال...
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=158555
جن لوگوں کا خیال ہے کہ پاکستان ٹوٹ گیا اور ابوالکلام کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی تو ان کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ یہ مولانا ابوالکلام کی پیش گوئی نہیں بلکہ کانگریس کا وہ منصوبہ تھا جس کی تفصیل جواہر لال نہرو کی کتاب The discovery of India میں موجود ہے۔
پنجاب لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کا منصوبہ کھٹائی میں
پنجاب میں لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کی بیرونی منڈیوں تک رسائی کے لئے سوا دو ارب روپے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔
لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے ڈھائی سال پہلے لائیو سٹاک مصنوعات دودھ، گوشت، چمڑا، سبزی، چاول اور زرعی اجناس برآمد کرنے...