منور بدایونی

  1. الف نظامی

    تضمین بر نعتِ قدسی از منور بدایونی (مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی)

    اے کہ ہے ختم تری ذات پہ والا نسبی وہ تری شان ہے اے ہاشمی و مطلبی حبذا صل علی ، اے مِرے ممتاز نبی مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی دل و جاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی شافعِ حشر ، شہنشاہِ جہاں ، فخرِ امم دونوں عالم میں نہیں تجہسا حسیں تیری قسم ایک میں کیا تری صورت پہ فدا ہیں عالم منِ بیدل بجمالِ تو عجب...
  2. سیما علی

    اللہ نے یوں شان بڑھائی ترے در کی ، منور بدایونی

    اللہ نے یوں شان بڑھائی ترے در کی بخشی ہے ملائک کو گدائی ترے در کی پانے کو تو خورشید و قمر چرخ نے پائے کیا پایا اگر خاک نہ پائی ترے در کی جنت نے اتارے تو بہت نور کے نقشے تصویر مگر ہاتھ نہ آئی ترے در کی حوروں نے، ملائک نے، اجنا نے، بشر نے کس کس نے کہاں بھیک نہ پائی ترے در کی اللہ کے گھر سے ہے...
Top