چیمپئنز ٹرافی

  1. فہد اشرف

    چیمپئنز ٹرافی آٹھواں میچ؛ انڈیا بمقابلہ سری لنکا

    لندن میں اوول کے میدان پہ کھیلے جانے والے مقابلے میں آج لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بلے بازی کرنے اتری ہندستانی ٹیم نے تا دم تحریر 25 اووروں میں1 وکٹ کھو کر 138 رن بنا لیے ہیں۔ روہت 78 رن بنا کر ملنگا کی گیند پر تسارا پریرا کے ہاتھوں کیچ ہوئے، دھون 51 اور کوہلی 0 رن...
  2. فہد اشرف

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ کے پہلے میچ میں آج آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بلے بازی کرنے کی دعوت دی، جواب میں لنکا نے مقررہ 50 اووروں میں 7 وکٹ کھوکر 318 بنائے ہیں۔ لنکا کی طرف سے وکٹ کیپر ڈکویلا 41، میتھوز 95، گونارتنے 70 نمایاں اسکورر رہے، آسٹریلیا کی طرف سے ہینریکس نے 8 اووروں میں 46...
  3. محسن وقار علی

    پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے 30 رکنی ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا

    پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی 2013 کے لیے اپنے 30 رکنی ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے سابق کپتان یونس خان کو ڈراپ کر دیا گیا ہے سکواڈ یہ رہا مصباح الحق (کپتان)،ناصر جمشید،محمد حفیظ،عمران فرحت،احمد شہزاد،حارث سہیل،اسد شفیق،عمر اکمل،شعیب ملک،عمر امین،حماد اعظم، سہیل تنویر،اظہر علی،شاہد آفریدی،اسد...
  4. عثمان رضا

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز

    کیا کوئی بھی آج میچ نہیں دیکھ رہا ؟ ویسے میں بھی ابھی جمعہ سے فارغ ہوکر آیا ہوں ۔۔۔ آج پاکستان کا سری لنکا سے میچ ہے اب تک پاکستان کی اچھی پوزیشن ہے کامران اکمل کے شاندار 82 اور عمر اکمل کے شاندار 67 رنز مصباح 62 پہ ناٹ آؤٹ 43۔2 اوورز میں پاکستان کے 250 رنز
Top