اگر ایک یا ایک سے زائد فنکشن کو بار بار استعمال کرنا ہو تو اسے بجائے ہر پروگرام میں دوبارہ لکھنے کے ایک علیحدہ ماڈیول (module) میں لکھ کر محفوظ کر لیتے ہیں اور پھر اس ماڈیول (module) کے ڈیٹا اور فنکشن کو استعمال کیا جا سکتا ہے دوسرے پروگرام میں۔
عمومی طور پر یہ وہ طریقہ کار ہوتا ہے جس میں...