مچھر -- Mosquito
Mosquito ہسپانوی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب چھوٹی مکھی ہے ۔ دنیا بھر میں ان کی 3،500 اقسام پائی جاتی ہیں ۔ ان کی زندگی چار مرحلوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ "انڈہ" "لاروا" "پیوپا" اور مکمل مچھر ۔ ان کی افزائش عموما جوہڑوں ، تالابوں ، نالیوں ، یا پانی کی کسی بھی ذخیرے اور پودوں کے...