مقامیانا

  1. سرفراز احمد

    پیغام رسانی کا ایپلی کیشن ٹیلی گرام کا اردو ترجمہ مکمل

    کافی محنتوں کے بعد ٹیلی گرام کو اردو میں ترجمہ کرنے کا کام مکمل ہوا۔ گزشتہ دو سال سے یہ کام جاری تھا دن رات کی مشقتوں کے بعد 10؍اکتوبر 2019ء کو یہ کام پایۂ تکمیل کو پہنچا۔۔۔۔۔۔ اب اردو سے محبت کرنے والوں کی انتظار کی گھڑی ختم۔ اب ہر فرد ٹیلی گرام کو اردو میں استعمال کر پائے گا۔ نیچے ایک لنک درج...
  2. ابن سعید

    وکی بلاگ: وکی جیسی مشترکہ تدوین اور بلاگ جیسی اشاعت

    کل امریکی اردو بلاگرس کی میٹنگ میں مشترکہ بلاگنگ کے حوالے سے بات ہوئی تو مجھے یاد آیا کہ اس مقصد کے لئے ایک عدد سافٹوئیر وکی بلاگ کے نام سے اوپن سورس دنیا میں موجود ہے جو کئی معاملوں میں مروجہ بلاگنگ نظام سے قدرے مختلف ہے۔ اس میں وکی جیسی یوزر ایکسس پرمیشن ہائرارکی کا نظام ہے اور یوں کولیبوریٹو...
  3. زیک

    فیس‌بک اور اردو

    سوشل نیٹورکنگ کی سائٹ فیس‌بک کا تو آپ کو علم ہو گا۔ میں سوچ رہا تھا کہ وہاں اردو کے لئے کچھ کام کیا جائے۔ اسی سلسلے میں کچھ آئیڈیاز: 1۔ فیس‌بک کا اردو ترجمہ 2۔ فیس‌بک پر ایک ایپلیکیشن: روزانہ کا اردو لفظ جو کسی اردو لغت سے ایک random لفظ چن کر لفظ اور اس کا مطلب وغیرہ ان ارکان کی پروفائل میں...
  4. نبیل

    بینکنگ/اکاؤنٹنگ کی اصطلاحات کا ترجمہ درکار!

    السلام علیکم، میں فورم کے لیے ایک پوائنٹس ہیک کا ترجمہ کر رہا ہوں۔ یہ ایک طرح سے فورم کے ارکان کے لیے ورچوئل بینک سسٹم ہوگا۔ مجھے اس کے ترجمہ کے سلسلے میں جن اصطلاحات کا اردو ترجمہ درکار ہوگا، وہ میں یہاں دریافت کرتا رہوں گا۔ سب سے پہلے مجھے ذیل کی اصطلاحات کا اردو ترجمہ درکار ہے: Draw Drawings
Top