سڑسٹھ برس قبل شیخ عبداللہ اور پنڈت نہرو نے مذموم مفادات پورے کرنے کی خاطر جو قانونی حربہ اپنایا تھا،آج وہ بھارتی آمریت کے سامنے نہتے کشمیری عوام کا طاقتور ہتھیار بن چکا
27مئی 2014ء کو اودھم پور (جموں)سے کامیاب ہونے والے بی جے پی رہنما‘جیتندر سنگھ وفاقی وزیر بنائے گئے۔ بعدازاں موصوف نے صحافیوں...
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندی کی تحریک کے گذشتہ پچیس برس میں حقوق انسانی کی پامالیوں کے یوں تو ہزاروں واقعات رونما ہوئے لیکن بعض واقعات اپنی سنگینی، نوعیت اور شاید سیاسی وجوہات سے ہمیشہ کے لیے ذہن ودماغ پر نقش رہیں گے۔
پتھری بل کا واقعہ بھی ایسا ہی ایک سانحہ تھا۔ اس واقعے میں...
کشمیر کسی کی جاگیر ہے نہ اٹوٹ انگ , خود مختار ریاست ہے , علی گیلانی
بی جے پی وادی میں سانحہ گجرات دہرانا چاہتی ہے،مظالم کا سلسلہ بند نہ ہواتوبھارت کاوجود خطرے میں پڑ سکتا ہے،بزرگ رہنما دونوں نوجوان ریاستی دہشتگردی کاشکار ہوئے،کشتواڑ میں کرفیو جاری،بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر فوجی چھاؤنی میں...
سرینگر …جنگ نیوز…مقبوضہ کشمیر میں بزرگ کشمیری حریت رہنماء سیّد علی گیلانی نے حریت رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں نام نہاد انتخابات کے انعقاد کے ذریعے عالمی برادری کو گمراہ کرنا چاہتا ہے کہ کشمیر میں صورتحال معمول پر آ گئی ہے۔ کشمیر...
جی یہ صرف نعرہ ہی نہیں ہے بلکہ نوکیا نے دو ہاتھ آگے جاتے ہوئے اپنے موبائل میپس میںمقبوضہ کشمیر کو باقاعدہ پاکستان کا حصہ دکھایا ہے اور پھر ظاہر ہے جو ہونا تھا، ہندوستان کو چڑھ گئی تپ۔بی جے پی کے شدت پسندوںنے مدھیہ پردیش میں نوکیا کے ایک بڑے شوروم کو "تشدد"کا نشانہ بنایا۔اور اسی پر بس نہیںکیا...
جماعت اسلامی جموں و کشمیر نے امبیدکر یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طالبعلم کو ہراساں کرنے پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
جماعت اسلامی کے ترجمان ایڈوکیٹ زاہد علی نے امبیدکر یونیورسٹی کی انتظامیہ اور طلبا کا کشمیری طالب علم سے کمیونل رویہ رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری طلبا کو...